پاکستانیت - شجرکاری چوتھا حصہ

  • 3 days ago
شجر کاری (چوتھاحصہ)
پاکستانیت کے سلسلہ پروگرام کے حوالہ سے شجر کاری کا چوتھا حصہ پیش ہے۔
شجرکاری یعنی درخت لگانے کا عمل یوں تو سال بھر جاری رہ سکتا ہے لیکن سال میں دو بار یہ عمل نہایت مناسب ہوتا ہے ایک بہار کا موسم جو 15 فروری سے لے کر 15 مارچ تک رہتا ہے اور دوسرا مون سون کا موسم جو جولائی اور اگست کے دو مہینوں پر مشتمل ہے۔ پروگرام کے اس حصہ میں، میں نے اپنی شجرکاری کا بطور تحدیث نعمت ذکر کیا ہے۔ ہمیں نہ صرف بڑھ چڑھ کر پودے اور درخت لگانا چاہیئں بلکہ ان کی نگہداشت اور حفاظت بھی کرنی چاہئیے۔ درخت لگانا قومی اور انسانی فریضہ اور صدقہ جاریہ ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کی توفیق اور شوق عطا فرمائے ۔آمین یا الہ العالمین۔ شکریہ،
والسلام علیکم

Recommended