عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم-اختتامی کلمات اور دعا

  • 23 days ago
قارئین کرام!
عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر پروگرام کے سلسہ پیغامات مکمل ہوچکا ہے۔ ہمیں عدل کے بارے میں اللہ تعالی کے حکم " اعدلوا ھو اقرب للتقوی (سورہ نحل آیت-90) کہ عدل کرو کہ یہی تقوی یعنی پرہیز گاری ہے اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کہ "؛تم میں سے ہر ایک اپنی ذمہ داری سے متعلق جواب دہ ہے" کے حوالے سے عدل کی کماحقہ پیروی کی طرف توجہ کرنے کی ضرورت ہے۔ اسے شیئر کیجیے اور سبسکرائب وغیرہ بھی۔
شکریہ،
والسلام علیکم

Recommended