عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے حاصل مختلف شعبہ سے وابستہ افراد کے نام سلسلہ پیغام-پیغام نمبر 14

  • 29 days ago
قارئین کرام!
حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا واضح پیغام ہے کہ معاشرے کے ہر شعبہ سے وابستہ ہر فرد اپنی متعلقہ حیثیت کی ذمہ داری کے بارے میں جواب دہ ہے۔
معاشرتی نظام کی مختلف جہتیں اور پَرتیں ، انسان کی قدم قدم بدلتے ہوئے حالات میں ہر دم بدلتی ہوئی کیفیت اور مختلف تقاضے حیاتِ انسانی کا لازمی جُزو ہیں، ان سے مُفر ممکن نہیں، البتہ اصلاح اور محتاط روّیہ کی گنجائش فطرت کی طرف سے بہر طور ودیعت شدہ ہے۔
زیرِ نظر پیغام نمبر چودہ (14) انسان کو اس کی عام ذمہ داریوں سے متعلق امور کو درست انداز سے ادا کرنے کی طرف مشیر ہے
اللہ تعالٰی اس پیغام (نمبر -14) میں شامل رہنمائی کے روشن اصولوں پر عمل کی توفیق عطا فرما تے ہو ئے ہمارے اعمال قبول فرمائے اور ہم سب سے راضی رہے ۔آمین یا الہ العالمین
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ

Recommended