عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے حاصل شدہ پیغام نمبر 10

  • last month
ہمارے یو ٹیوب چینل نے اپنے ایک سلسلہ پروگرام کے پہلے حصہ میں عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر 150 مصرعے پیش کئے ہیں ۔ اسی سلسلہ کے دوسرے حصے میں عدل کے بارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے حوالے سے معاشرہ کے ہر شعبہ سے وابستہ ہر فرد کے لئے حاصل پیغام / تعلیم کو ایک جملہ میں پیش کیا جا رہا ہے۔ اب تک 28 شعبوں سےوابستہ افراد کےنام پیغامات کے 9 پروگرام نشر ہو چکے ہیں۔ الحمد للہ
1 افراد کے نام سلسلہ پیغام کا یہ دسواں پروگرام ہے۔اس کے چار جملے ہیں جس میں حاکم شہر، محکوم، محاسب اور پیر کے نام پیغام ہے۔
ملاحظہ فرمائیے، سنئیے، سبسکرائب اور شیئر کیجئے
شکریہ،
والسلام علیکم

Recommended