(پاکستانیت کے سلسلہ کا پروگرام - شجر کاری (پہلا حصہ

  • 6 days ago
شجر کاری
پاکستانیت کے سلسلہ پروگرام کے ذیل میں شجر کاری کے عنوان پر پروگرام پیش کیا جارہا ہے۔
شجرکاری کا مطلب زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ہے۔ یہ عمل سال میں دو بار عمل میں لانا مناسب ہوتا ہے ایک بہار کا موسم جو 15فروری سے لے کر 15 مارچ تک رہتا ہے اور دوسرا مون سون کا موسم جو جولائی اور اگست کے دو مہینوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ ہم سب کو بالخصوص ان دنوں میں نہ صرف بڑھ چڑھ کر پودے اور درخت لگانا چاہیئں بلکہ ان کی نگہداشت اور حفاظت بھی کرنی چاہئیے۔ درخت لگانا نہ صرف قومی اور انسانی فریضہ ہے بلکہ شرعی حیثیت سے یہ صدقہ جاریہ بھی ہے۔
اللہ تعالی ہمیں زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کی توفیق عطا فرمائے ۔
آمین یا الہ العالمین۔ شکریہ
والسلام علیکم

Recommended