گوجرانوالہ (احسان الحق، میڈیا رپورٹر)—فلاحی ادارہ ”پارسا ٹرسٹ“مستحق افراد کے علاج میں مدد کی سہولت اور خدمتِ انسانی کےجذبہ میں پیش پیش، پارسا ٹرسٹ کے زیر انتظام الراعی ہسپتال میں تمام مریضوں کا مفت چیک اپ اور ٹیسٹ کی سہولت موجود ہے۔
پاک ایشیا ویب چینل کے میڈیا رپورٹر ”احسان الحق“نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ گوجرانوالہ ،نوشہرہ روڈ پر موجود الراعی ہسپتال میں پارسا ٹرسٹ کے زیر انتظام تمام مریضوں کا فری چیک اپ اور ٹیسٹ کئے جاتے ہیں اور اگر کسی مریض کا ٹیسٹ رزلٹ مثبت آجائے تو اُن کا مُفت علاج کیا جاتا ہے۔ پارسا ٹرسٹ کی پوری ٹیم کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد ہے کہ کوئی بھی مریض پیسوں کی کمی کی وجہ سے اپنا علاج نا روکے ۔
پارساٹرسٹ گاؤں، گاؤں، شہر، شہر جا کر کیمپ لگا کر لوگوں کی مُفت سکریننگ اور ادویات مہیاکرتا ہے ۔مریضوں کا کہناہے کہ ہم پارساٹرسٹ کے پارساہ ٹرسٹ کے صدر چوہدری سہیل اختر ، نائب صدر ڈاکٹر اسد علی چوہدری، جنرل سیکرٹری تبارک حسین ایڈووکیٹ اور کوارڈینیٹر چوہدری محمد لقمان مہر اور تمام سٹاف کے شُکر گزار ہیں اور اُن کے لیے دُعا گوہیں کہ اللہ پاک اُن کو اور ترقی و عزت دے اور ایسے نیک کام کرنے کی مزید ہمت ، طاقت و استظاعت عطاء فرمائے۔
پارسا ٹرسٹ کا مقصد تمام سماجی و اقتصادی طبقوں کے مریضوں کو ہمدردانہ، دوستانہ اور پیشہ ورانہ ماحول میں اعلیٰ ترین معیار کی صحت اوردیکھ بھال فراہم کرنا ہے۔ جبکہ ہیپاٹائٹس کی روک تھام ،علاج اور اِس سلسلے میں تحقیقی و تعلیمی پروگراموں کو فروغ دینے کے لیے پارسا ٹرسٹ پُرعزم ہے۔ پارسا ٹرسٹ ایک ایسا کلینک قائم کرنے کے لیے کوشش کر رہا ہےجہاں کسی بھی مریض کو صرف اس لیے علاج سے انکار نہیں کیا جائے کہ وہ اُس کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتا۔
https://pakasiatv.blogspot.com/2022/08/blog-post_30.html
#PAKasia #PAKasiaTV #BreakingNews #ParsaTrust #FreeHospital #FreeClinic #FreeMedicine #FreeMedicalCamp #Gujeranwala

Category
🗞
News