بہاول نگر (محمد ظہیر، کرائم رپورٹر) — ریجنل پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر اور ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب راؤ عبدالکریم کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت کے پیش نظر پنجاب کالج میں ایک ٹریفک ٹرینگ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
بہاولنگر سیمینار میں ڈی ایس پی پٹرولنگ چوہدری بختیار نے خصوصی طور پر شرکت کی اور طلبہ کو ٹریفک قوانین کے حوالے سے آگاہی لیکچر دیا اور ہیلمٹ کی افادیت کے بارے میں بتایا ۔ ٹریفک وارڈن جواد احمد نے سموگ کی آگاہی کے متعلق بھی طلبہ کو بریف کیا اور ٹریفک آگاہی پمفلٹ بھی تقسیم کئے گئے۔
جوائنٹ سیمینار میں ٹریفک پولیس اور پٹرولنگ پولیس نے شرکت کی اور طلبہ کو مشترکہ طور پر ٹریفک قوانین کے متعلق آگاہ کیا۔

Category
🗞
News