نوشہرو فیروز کے شہر بھریا روڈ میں سیلاب اور بارشوں کے بعد ابھی تک لوگ اپنے گھروں کو واپس نہ لوٹ سکے۔
شہر کے چاروں طرف پانی ہی پانی جمع ہونے کے باعث عوام ڈینگی اور ملیریا جیسے موضی مرض میں مبتلا، سندھ گورنمنٹ سے کوئی مدد نہ آئی تو شھر کے با اثر لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لوگوں کو رہائشیں کھانا پینا فراہم کیا اس نیک کام میں مدرسہ حسین ابنِ علی کے طلباء ۔مفتی نور حسن وسیم عباس چوہان محمد یعقوب چوہان اور دیگر دوستوں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔
ٹرین کی پٹریوں کا دورہ کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے ضلعی صدر جناب محمد اسلم عطاری غلام رسول علوی محمد اسلم چوہان اور دیگر دوستوں نے عوام کو بتایا کہ پٹریاں ابھی اس کنڈیشن میں نہیں ہیں کہ ان پر ٹرین چلائی جا سکے
ناظرین شہر کی عوام نے سندھ گورنمنٹ سے مدد کی اپیل بھی کی تھی مگر کسی بھی قسم کی مدد موصول نہ ہو سکی ۔

Category
🗞
News