• 2 years ago
روڈ پر گہرے گڑہے پڑنے سے ٹریفک کی روانی متاثر لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا
روڈ پر گہرے گڑہے پڑنے سے ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے حادثات معمول بن چکے ہیں ٹوٹے ہوئے روڈ سے مہنگی گاڑیوں کا شدید نقصان ہو رہا ہے گاڑی سے نکلنے والے پتھروں سے کئی افراد شدید زخمی بھی ہو چکے ہیں اگر ٹوٹے روڈ کو جلد مرمت نہ کیا گیا تو کوئی بڑا جانی و مالی نقصان ہو سکتا ہےاس ٹوٹے ہوئے روڈ پر نہ تو موٹر وے پولیس کی طرف بیدی گیٹ لگائے گئے ہیں اور نہ ہی نيشنل ہائے وے اتھارٹی والے کی طرف سے کوئی توجہ ہے

Category

🗞
News

Recommended