سندھ ہیلتھ رسک الاؤنس کی کتوٹی کے حوالے سے سندھ پیرامیڈیکل سٹاف ویلفئیر ایسوسی ایشن یونٹ پی ایم سی ہسپتال نواب شاہ کی یونین میں سندھ پیرامیڈیکل سٹاف ویلفئیر ایسوسی ایشن یونٹ پی ایم سی ہسپتال کے صدر وصوبائی سینئر نائب صدر مظہر علی عباسی کی صدارت میں ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا ۔جس میں 20 اکتوبر کو پیرامیڈیکل الاؤنس کے احتجاجی مظاہرے کے لئے کراچی پریس کلب میں شرکت کیلئے ایک بڑا قافلہ پی ایم سی ہسپتال سے نکلے گا۔
پاک ایشیا ویب ٹی وی کو موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق اجلاس میں آل پاکستان کلرک نرسنگ کے تمام پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن عہدیداران نے شرکت کی اور پی ایم سی ہسپتال میں مینجمنٹ بورڈ کے رویے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی کہ ان کاملازمین کے ساتھ رویہ اچھا نہیں ہے ہم جس کی مذمت کرتے ہیں ۔
اجلاس میں ملازمین کی ڈی پی سی کوبحال کرنے کے حوالے سے بھی قرار داد پیش کی گئی اور ملازمین کوڈی پی سی کے لحاظ سے ترقی دینے پر بھی بات کی گئی ۔
شرکاء کا کہنا تھا کہ اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ہسپتال کی انتظامیہ کے خلاف ایک بھرپور تحریک چلائی جائے گئی۔

Category
🗞
News