جھنگ (خالد شہزاد، میڈیارپورٹر) — صوبائی وزیر لیبر پنجاب عنصر مجید خان کی محرم الحرام کے حوالے سے جھنگ آمد کے دوران سابق صوبائی وزیر سپورٹس و رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رائے تیمور خان بھٹی کی رہائش گاہ آمد۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک ایشیا ویب چینل کے میڈیا رپورٹر ”خالد شہزاد“ نےتفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کے اِس موقع پر اکرام اللہ نیازی، فیاض اوٹھی ، ممبر کنٹونمنٹ بورڈ حاجی آصف کاہلوں ، عبدالحق ،ملک توصیف ڈھڈی، چوہدری نصرت مٹو اورریجنل آپریشن ہیڈ شمالی پنجاب سوشل میڈیا افتخار اعوان بھی ہمراہ تھے۔
#PAKasiaTV #PAKasia #PAKasiaNews #BreakingNews #News #NewsUpdate #NewsAlert #Pakistan #PakistanNews #Punjab #ProvincialMinister #Jhang #Sports #SportsMinister #Muharram

Category
🗞
News