کوٹ مومن (میڈیا رپورٹر) — چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی پنجاب میں تاریخی فتح اور سپریم کورٹ آف پاکستان کی آئین کی بالادستی اور عوامی مینڈیٹ کو عزت دے کر چوہدری پرویز الٰہی وزیراعلی پنجاب نامزد ہونے کی خوشی میں پاکستان تحریک انصاف کوٹ مومن کے زیر اہتمام شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔
ضلعی صدر سرگودھا چوہدری اسامہ غیاث میلہ ، سابق صدر کوٹ مومن مہر عبد الرحمن لک اور سٹی صدر محمود خان نے ریلی کی قیادت کی۔ پارٹی عہدیداران ، کارکنان ، ورکرز اور لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
ضلعی صدر سرگودھا چوہدری اسامہ غیاث میلہ ، سابق صدر کوٹ مومن مہر عبد الرحمن لک اور سٹی صدر محمود خان نے ریلی کی قیادت کی۔ پارٹی عہدیداران ، کارکنان ، ورکرز اور لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
Category
🗞
News