وہاڑی (شمعون نذیر — میڈیا رپورٹر) ڈپٹی کمشنر میاں محمد رفیق احسن نے عارضی مویشی منڈی وہاڑی کا وزٹ کیا ۔
انہوں نے مویشی منڈی میں خریداروں کو سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا اور عارضی مویشی منڈی سے بارش کا پانی فوری نکالنے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر اے ڈی سی ریونیو سید خالد محمود گیلانی ، اے سی وہاڑی نعمان محمود اور سی او ایم سی راؤ نعیم خالد بھی موجود تھے ۔

Category
🗞
News