ظاہر پیر: میڈیا آفس ظاہر پیر کا باقاعدہ افتتاح

  • 3 years ago
خبروں کے رخ کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے خبر شامل کرتے ہیں ظاہر پیر سے ہمارے نمائندہ ملک محمّد ارسلان اعوان کی رپورٹ کے مطابق آج میڈیا آفس ظاہر پیر کا باقاعدہ طور پر شاندار افتتاح کر دیا گیا افتتاحی تقریب کے مہمانان خصوصی سابق ناظم سردار قمر الدین خان رند امیدوار ایم پی اے حلقہ پی پی 258 چیئرمین میونسپل میر نزیر رب نواز خان وائس چیئرمین میاں نجیب اللہ چنجن ایڈووکیٹ شاہد رب نواز خان رند تھے اس کے علاوہ صحافی حضرات جن میں میاں محمد شہباز شریف منظور احمد اعوان طارق محمود مغل ملک ظفر اقبال اعوان ملک اشفاق احمد مانک چودھری سہیل احمد ملک محمّد ارسلان اعوان عزیر احمد بلوچ ابراھیم اسماعیل ججوی فرہاد احمد گجر رئیس ندیم احمد چاچڑ جام عمیر جام رضوان رسول صدر پریس کلب ججہ عباسیہ احمد حمید مغل محمّد سلیم دھمہ رئیس امتیاز چاچڑ و کاروباری شخصیات طاہر حبیب زرگر ملک عبدالعزیز کھوکھر ڈاکٹر صادق کلہوڑہ جام محمّد اکرم فاروق احمد زرگر نور اصغر کھوکھر رانا محمّد بخش محمّد اختر زرگر غلام محمد دشتی زرگر بشیر احمد اعوان حاجی اسماعیل بھٹی فیض عربی علوی حفیظ الرحمان لولائی بشیر احمد خان لولائی مشرف فرید چنجن محمّد ماجد زرگر یعقوب احمد گھلیجہ خواجہ عربی مجاھد حسین زرگر رشید احمد زرگر حاجی محبوب احمد دیول میاں ساجد خالطی دانیال سلیم و دیگر موجود تھے

Recommended