(عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم اور اس کے تقاضے(دوسرا حصہ

  • 2 days ago
عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم اور اس کے تقاضے۔
آج سے چند روز بعد 12ربیع الاول کا سورج طلوع ہوگا۔ اس دن پورے عالم اسلام میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش مطہرہ کے حوالے سے مختلف تقاریب کا اہتمام ہو گا۔ اس دن تک ہمارا چینل بھی اس حوالے سے پروگرام پیش کرتا رہے گا۔ ان شاء اللہ۔
آج یہ عید میلادالنبی النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عنوان پر ہونے والے پروگرام کا دوسرا حصہ ہے۔
دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہمیں جادہ مستقیم پر رکھے۔ میلادالنبی کو احسن اور پُروقار طریقہ سے منانے کی سعادت سے بہرہ ور فرمائے۔ ہماری کوتاہیوں سے اپنے حبیب صدقے درگزر فرمائے۔

آمین یا الہ العالمین
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ

Category

📚
Learning

Recommended