بابائے قوم کی 76 برسی کے موقع پر دعا اور فاتحہ خوانی
تخلیق پاکستان کے قائد پاکستان کے رہنما بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی 11 ستمبر 1948ء کو کراچی میں وفات پا گئے تھے۔ آج ان کی 76 ویں برسی کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کا بہترین طریقہ ان کے بلندی درجات کے لئے دعا کرنا ہے ۔آئیے! ایک بار سورہ فاتحہ اور تین بار سورہ اخلاص پڑھ کر انہیں بخش اللہ کے حضور ان کے درجات کی بنلدی کی دعا کی جائے۔ شکریہ ، والسلام علیکم
Category
📚
Learning