عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم اور اس کے تقاضے پہلا حصہ
عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم اور اس کے تقاضے۔
آج 8 ربیع الاول کی تاریخ ہے۔ جمعۃ المبارک کا دن ہے ۔ آج کا دن نکال کر تین دن بعد چوتھا دن منگل کا روز ہوگا اس دن 12ربیع الاول کی تاریخ ہوگی۔ اس تاریخ کو پورے عالم اسلام میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش مطہرہ کے حوالے سے تقاریب ہوں گی۔ اس دن تک ہمارا چینل بھی اس حوالے سے پروگرام پیش کرتا رہے گا۔ ان شاء اللہ۔
آج یہ پہلے پروگرام کا پہلا حصہ ہے۔ دعا ہے کہ
اللہ رب العزت ہمیں جادہ جادہ مستقیم پر رکھے۔ میلادالنبی کو احسن اور پُروقار طریقہ سے منانے کی سعادت سے بہرہ ور فرمائے۔ آمین یا الہ العالمین
شکریہ،
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ

Category
📚
Learning