امتناع قادیانیت آرڈیننس مجریہ 1984ء کے خلاف اپیل پر پاکستان سپریم کورٹ کا فیصلہ نمبر 1754 مجریہ 3جولائی 1993ء

  • last month
ماہ ربیع الاول کی آج 17ویں تاریخ اور اتوار کا روز ہے۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات بابرکات کے حوالے سے اس مہینہ کو دوسرے مہینوں پرفضیلت ہے۔ اس سال یہ ماہ مبارک ستمبر میں آیا ہے۔ ستمبر کا مہینہ پاکستان کے حوالے سے خاص اہمیت لئے ہوئے ہے۔
سال 1974ء کے ستمبر کی 7 تاریخ کو قومی اسمبلی نے قادیانیوں کو کافر قرار دے کر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر مہر ثبت کی تھی اور مرزا غلام احمد قادیانی اور اس کو نبی ماننے والوں کو کافر قرار دے دیا تھا. اس حوالے سے یہ سال یعنی 2024ء گولڈن جوبلی قرار پاتا ہے
ہمارا چینل Hadhmi Prophet's Nation قوم رسول ہاشمی اس پورے ماہ مبارک میں ربیع الاول کے پیغام اور رسول ﷺ پر ختم نبوت اور تحفظ ختم نبوت کے سلسلے میں پروگرام پیش کرے گا۔
آج تحفظ ختم نبوت امتناع قادیا یت آرڈیننس مجریہ 26 اپریل 1984 پر گفتگو یہ دوسرا پروگرام ہے۔
اللہ تعالیٰ تحفظ ختم نبوت کے ضمن میں ہم مسلمانوں کی کوشش کو کامیاب اور قبولیت سے سرفراز فرمائے۔ آمین
یا الہ العالمین

Category

📚
Learning

Recommended