گوشہ سیرت: مفاہمت اور اتحاد و یگانگت کی ضرورت واہمیت سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں پہلا حصہ یر

  • 2 days ago
الحمد للہ، ہمارا یو ٹیوب چینل Hashmi Prophet's Nation (قوم رسول ہاشمی) اسوہ حسنہ و تعلیمات رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر پروگرام پیش کررہا ہے۔
اب "گوشہ سیرت" کے عنوان سے گفتگو کاسلسلہ شروع ہورہا ہے۔ آج مفاہمت اور اتحاد و یگانگت کی ضرورت واہمیت تعلیمات رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں پروگرام کا پہلا حصہ پیش ہے
دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہمیں اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر چلنے کی سعادت سے بہرہ ور فرمائے۔ ہماری کوتاہیوں سے اپنے حبیب کے صدقے درگزر فرمائے۔آمین یا الہ العالمین
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ

Category

📚
Learning

Recommended