لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرو، مشکلات نہین انہیں خوشخبری دو ،نفرت نہیں (حدیث)-

  • last week
الحمد للہ، ہمارا یو ٹیوب چینل Hashmi Prophet's Nation (قوم رسول ہاشمی) ربیع الاول کے مبارک ماہ کی مناسبت سے اسوہ و تعلیمات رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر پروگرام پیش کررہا ہے۔
اسی حوالے سے آج "لوگوں کے لئے آسانیاں فراہم کرنے اور مشکلات ختم کرنے کی ہدایت " کے عنوان پر مختصر پروگرام پیش کر رہا ہے۔
دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہمیں صراطِ مستقیم پر رکھے۔ اسوہ رسول صلی طاللہ علیہ پر چلنے کی سعادت سے بہرہ ور فرمائے۔ ہماری کوتاہیوں سے اپنے حبیب کے صدقے درگزر فرمائے۔آمین یا الہ العالمین
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ

Category

📚
Learning

Recommended