نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء گرامی محمد اور احمد کے انگریزی زبان میں درست سپیلنگ

  • last month
ربیع الاول کے مبارک مہینے اور ختم نبوت کے حوالے سے ہمارے چینل نے پروگراموں کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ جو ان شاء اللہ اس پورے مبارک مہینہ میں جاری رہے گا۔ 12 ربیع الاول کے دن کی مناسبت سے(گوشہ دوم) کے تحت رفعت شان خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر پروگرامز پیش ہوئے۔
ایک بہت اہم بات جان لی جائے وزارت مذہبی امورحکومت پاکستان کے 1978ء میں جاری شدہ نوٹیفیکشن کے مطابق انگریزی زبان میں محمد اور احمد کے ہجے(Spellings) ذیل میں ہیں:
MUHAMMAD AHMAD
ان کے علاوہ کوئی اور ہجے یا مخفف استعمال نہیں کرنا چاہیئے۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کے درست سپیلنگز پر بار بار پروگرام ہوگا تاکہ عام لوگوں کو ذیادہ سے ذیادہ معلوم ہو سکے۔ اللہ رب العزت ہماری کوشسوں کو قبول فرمائے۔ آمین یا الہ العالمین
والسلام علیکم

Category

📚
Learning

Recommended