علماء لدھیانہ ابتدائی تعارفی پروگرام
خاندان علماء لدھیانہ- ابتدائی پروگرام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قرآن مجید کی سورہ نمبر49 الحجرات کی آیت 13 میں ہے:
یاایھا الناس انا خلقناکم من ذکر و انثنی وجعلناکم شعوبا وقبائل لتعارفوا- ان اکرمکم عنداللہ اتقاکم- ان اللہ علیم خبیر ۔
ترجمہ: اے لوگو ہم نے تمہیں مرد اور عورت سے پیدا کیا۔ اور تمہاری قومیں اور قبیلے بنائے تاکہ تم ایک دوسرے کو جان سکو۔بے شک تم میں سے اللہ کے نزدیک وہ بہتر ہے جو تم میں سے سب سے ذیادہ متقی ہے بے یقینا اللہ جا ننے والا اور خبر رکھنے والا ہے۔
خاندان علماء لدھیانہ مشرقی پنجاب کے مشہور شہر لدھیانہ کا ایک ممتاز اسلامی، دینی، مذہبی سیاسی، علمی اور تحریکی خاندان ہے جس کے شاندار کارناموں کی تاریخ گواہ ہے ۔ہمارا فرض ہے کہ ہم نئی نسل کو اس عظیم خاندان کے کارناموں اور دینی و اسلامی خدمات سے آگاہ گریں۔ یہ پروگرامز اسی سلسلہ کی کڑیاں ہیں۔
اس پہلے پروگرام میں اس علاقہ یعنی بر صغیر پاک و ہند میں قیام پاکستان تک کے عرصہ اقتدار پر رہنے والی حکومتوں کا مختصرا ذکر ہوھگا۔
دعا ہے کہ اللہ تعالی ہماری کوششوں کو قبول کرے، ہمیں صراط مستقیم پر رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب سے راضی رہے۔ آمین یا الہ العالمین۔
والسلام علیکمم

Category
📚
LearningTranscript
00:00A'uzu Billahi Minash Shaitanir Rajeem. Bismillahir Rahmanir Raheem.
00:03Rahmanur Raheem. Assalamualaikum Warahmatullahi Wabarakatuhu.
00:09I have already presented the introduction to the family of the Prophet.
00:17This is the introduction to the family of the Prophet.
00:23I have already mentioned a little bit about the Quran.
00:27In Surah Al-Hujurat, verse number 13, Allah says,
01:01Allah knows best who is righteous and who is not.
01:05This is a reference to the verse of the Quran.
01:07And this is a very brief introduction to the first program.
01:11I have not been allowed to go into the details of the history books.
01:15I will not go into the details.
01:16In regards to the services of the family of the Prophet,
01:19our initial introduction program has been created.
01:23In the next program, we will mention the
01:26scholars, religious leaders, and workers of the day.
01:31So that the new generation can become aware of the greatness of Islam
01:36and follow the path of Islam.
01:40This is not a bad thing.
01:41This is a matter of pride.
01:42May Allah forgive me.
01:43May Allah forgive my sins.
01:45May He forgive my good deeds.
01:46I think that I seek forgiveness from Allah.
01:50This is not a bad thing.
01:51This is a matter of humility.
01:52This is a matter of humility.
01:53May Allah forgive me.
01:54May Allah forgive my good deeds.
01:55I will try to pass it on to the new generation.
01:59May Allah enable me to do so.
02:00Ameen.
02:02Now we will go into the details of the scholars of the world.
02:06We will mention them.
02:09We will continue to mention the scholars of the world.
02:11We will also mention their services.
02:13This will be done.