رزق کی فروانی ایک چانس ہوتا ہے۔۔۔!
رزق کی فروانی ایک چانس ہوتا ہے۔یہ وسعت یہ مال ودولت کی ریل پیل ۔۔۔، یہ نظام عرشوں سے چلتاہے۔ یہ چانس ہوتا ہے۔ کبھی فرد کوملتا ہے، کبھی خاندانوں کوملتا ہے، کبھی نسلوں کوملتا ہے۔ کبھی دونسلوں کو دے کرواپس لے لیا جاتا ہے۔ کبھی نسل در نسل ملتا ہے۔ یہ چانس دیا ان کوجاتا ہے جو ان کی شرائط کے مطابق چلتے ہیں۔اللہ ایک پل کے اندر برکتوں کے دروازے چھین لیتا ہے۔اللہ کہتا ہے میں نے تم کو دی تھی نعمت اس لیے نہیں دی تھی کہ تمہارا حق تھا۔۔۔ یہ ہماری عطاء تھی۔
—

Category
️👩💻️
Webcam