کوڑے کاڈھیر
میرے پاس ایک صاحب آئے اورکہا میرے والدصاحب بیمارہیں خرچے کرکرکے تھک گیاہوں، تنخواہ دارہوں ، پہلے خوب مال لیتاتھا، اب مال لینا بھی چھوڑا ہوا ہے ، درس کی وجہ سے ۔ کیا کروں ، میں نے اسے یہ ترکیب بتائی۔ میں نے کہا دفترکی چیزوں میں، دفترکے قلم کی ، کاغذ کی، پیسوں کی ،وقت کی ، جہاں بھی خیانت کاموقع آئے ، جہاں تونوکری کرتا ہے ، خیانت نہ کر اور ہرخیانت کووالدکے کھاتے میں لکھ۔ یااللہ میں نے نہیں کی اورتیری رضا کے لیے نہیں کی ، یااللہ میرے والدکوشفاء دے دے۔ میں نے یہ خیانت نہیں کی، یہ کرپشن نہیں کی، اس لیے نہیں کی تیری رضا کے لیے، میں چاہتا کرلیتا۔ میں نے کہا40دن یہ عمل کرکے پھرمجھے بتا۔
40دن کے بعد مجھے جواطلاع ملی وہ یہ ملی کہ والدصاحب کی دوائیاں آدھی سے زیادہ ختم ہوگئیں۔ کوڑے کے ڈھیرسے انرجی بنائی، وہ انرجی والدصاحب کو دی والدصاحب ہرن ہوگے۔ آپ کے ذمہ کوئی ذمہ داری ہے وہ کسی بھی شعبے کی ہے۔ اس کو 100فیصدکررہے اوراس میں جہاں جہاں خیانت کاموقع آرہا اس خیانت کو اللہ کے نہیں کررہے۔ اس لیے نہیں کہ میں پکڑا جاؤں گا۔ اس لیے کہ اللہ کے لیے کررہا۔ جب اللہ کے لیے کرنے کاوقت آئے گا توپھراس کی زندگی کے دن رات اورہوجائیں گے ۔
پھرسمجھ لے یہ کیش کررہا اوراپنے والدکوصحت دلوا رہا، اپنے بیٹے کو صحت دلوا رہا ، بیوی کی ڈلیوری کے نظام کوآسان کررہا ، قرضے جتنے زیادہ ہیں پہاڑے جتنے ہیں ، کاروبار بحران میں جارہا ، نیچے جارہا۔ سمجھ لے اگرتوپتھرمصیبتوں کا، مسائل کا، بیٹیوں کی شادی نہ ہوناپتھرہے، بیٹے کی نافرمانی، اولادکی نافرمانی، دل کاپتھرہے۔ جو ہروقت دل پرلگتا رہتا ہے۔ اولاد کی نافرمانی، بیوی کی، بیٹی کی ، شوہرکی نافرمانی یا معاشی حالات کی خرابی۔ کاروبای حالات کابحران۔ قرضے ،اورقرض والوں کی رسوائیاں اوران کے طعنے اوران کادروازہ کھٹکھٹانا، اوران کے تقاضے پتھرہیں۔ جوغارکے اوپرہیں۔ اوریہ کیسے ہٹیں گئیں اوران کوہٹانے کے لیے میں آپکو ایک بہت بڑی انرجی بتارہا ہوں۔

Category
️👩💻️
Webcam