Bus Main Ultiya - Hakeem Tariq Mehmood

  • 9 years ago
بس میں الٹیاں: دوران سفر بس میں جن کو الٹیاں آتی ہوں، طبیعت خراب ہوتی ہو۔متلی آتی ہو، طبیعت میں بے چینی ہوتی ہے۔ان لوگوں کے لیے بہترین طبی ٹوٹکے
سترشفائیں استعمال کریں۔ دوران سفرلیموں ساتھ رکھیں اور باربارچاٹنے سے الٹی نہیں آتی۔ آخری 6سورتیں پڑھنے سے بھی دل خراب نہیں ہوتا ، الٹی نہیں آتی۔ دوران سفر ایک یا دو کیلے کھالیں طبیعت خراب نہیں ہوتی۔ ہاضم خاص استعمال کریں۔ روحانی پھکی استعمال کریں۔ سفرسے پہلے پیٹ بھرکرکھانا کھا کرنہ جائیں۔ بندہ یا بچہ دوران سفرباہرنہ دیکھیں توطبیعت خراب نہیں ہوتی۔ سونف کااستعمال کریں۔ کالانمک اوراجوائن پیس کررکھ لیں اور اس کو استعمال کریں۔ بچوں کو کانوں میں اچھی طرح روئی دے دیں

Recommended