حضرت عثمان غنیؓ
مدینہ منورہ میں سارے صحابہ کرامؓ میں سے ایک صحابی کا بینک اکاونٹ اب بھی ہے۔ مدینہ کی میونسپلٹی میں باقاعدہ ان کے نام کابجلی وپانی کابل بھی آتا ہے۔ اوران کاابینک کاونٹ جن میں انکے پیسے جمع ہوتے ہیں۔ وہ حضرت عثمان بن عفانؓ ہیں۔
جب مسلمان ہجرت کرکے آئے تھے ۔ ایک یہودی کاکنواں تھا، مہنگے داموں پانی دیتا تھا۔ مسلمان خستہ حال ، غریب لوگ۔ حضورﷺ نے فرمایا کون ہے جو اس سے کنواں خریدے، میں اس کو جنت کے چشموں کی بشارت دیتا ہوں۔ حضرت عثمانؓ نے یہ بات دل میں رکھ لی اور پھر یہودی سے کنوان حضرت عثمان کو بیچ دیا۔ حضرت عثمان نے پوراکنوا ں لیکرمسلمانوں کو وقف کردیا۔
اب وہاں اس جگہ پرباقاعدہ باغ لگایا گیا جس میں غالباً 500سے زیادہ کھجوروں کے پودے لگائیں گے۔ اس کی جو انکم ہوتی ہے وہ باقاعدہ حضرت عثمانؓ کے نام پر ہے ۔اب وہ اکاونٹ اتنا بڑھ گیا کہ اس انکم سے ان کے نام پربہت بڑا ٹاوربن رہاہے۔

Category
️👩💻️
Webcam