رب کو اپنی مخلوق بہت پسند ہے
اللہ والو! رب کو اپنی مخلوق بہت پسندہے۔ وہ گناہگارہے، بدکارہے، مجرم ہے، سیاہ کار ہے۔ وہ ساری دنیا کاراندہ درگاہ ہے۔ حتیٰ کہ وہ کافرہے، یہودی ہے، عیسائی ہے، سکھ ہے ، مشرک ہے، بت پرست ہے، میرے اللہ کو بڑا پسند ہے۔ پسند ہے تو اللہ پاک ہرپل اس کی توبہ کے انتظارمیں ہے پسند ہے توہرپل اس کے ایمان کے انتظار میں ہے، پسند ہے تو ہرپل اس کے کلمے کے انتظارمیں ہے۔ اللہ ہروقت اپنی مخلوق کوپسندکرتا ہے

Category
️👩💻️
Webcam