• 10 years ago
روحانی بیڈ ٹی کا عمل
صبح اُٹھتے ہی بسترسے نیچے پاؤں رکھنے سے پہلے (اگررکھ بھی چکے ہیں توپھربھی) تعوذ اَعْوذُ بِاللَّہِِ منَ الشَّیطَانِ الرَّجِیّمِ
اورتسمیہ بسم اللہ الرحمن الرحیم اورپھرلَاحَوْلَ وَلاَ قُوَّۃَ اِلَّابِاللّٰہِ الْعَلِیَّ الْعَظِیْمِ پڑھیں (11بار)
اس عمل کی برکت سے سارا دن خیرکاگزرے ۔حادثوں، پریشانیوں، مشکلوں، گن پوائنٹ، اغوا، گالیوں، گناہوں سے بچے، اللہ کی رحمت، حفاظت اوربرکت میں آئے ۔نماز میں دھیان ملے گا۔

Recommended