دورکعت نفل نماز۔ عشق رسول ﷺ (ربیع الاول)
ربیع الاول کے پورے مہینے میں روزانہ دورکعت نفل نماز پڑھنی ہیں۔حاجت کی ، توبہ کی، اور قبولیت کی یہ تین نیتیں کرنی ہیں۔کسی بھی وقت نفل پڑھ لیں، صبح پڑھ لیں شام پڑھ لیں کسی نماز کے ساتھ پڑھ لیں ۔مکروہ وقت کے علاوہ جس وقت مرضی پڑھ لیں۔اس نفل نماز میں صرف ایک چیز مانگنی ہے اور کچھ بھی نہیں مانگنااوروہ مانگنا یہ ہے کہ یا اللہ !مجھے حضورپاک ﷺ کاعشق عطافرما۔ان دورکعت میں نہ جنت مانگے نہ کوئی اورچیزمانگے۔بس صرف عشق مانگنا۔یااللہ !مجھے کملی والے ﷺکا عشق عطا فرما ۔ اللہ سے پوری توجہ کے ساتھ صرف ایک چیزمانگنی ہے کیونکہ غافل دل کی دعا عرش پرنہیں جاتی۔ جب کملی والے کاجب عشق مل جاتا ہے تو خودبخود سب کچھ ملنا شروع ہوجاتا ہے۔

Category
️👩💻️
Webcam