تسبیح خانہ کاپیغام
تسبیح خانہ کے دوپیغام ہیں۔ جومیرا ہے وہ تیرا ہے اورجوتیرا ہے وہ پورے عالم کا ہے۔ اعمال سے پلنے، اعمال سے بننے اور اعمال سے بچنے کا یقین۔
میں پلوں گا تو اعمال سے پلوں گا۔میں بنوں گایعنی میرے دنیا آخرت کے کام اگربنے گے تو اعمال سے بنے گئے۔اوربچنے ،میں دنیا وآخرت کے غم، پریشانیوں، دُکھوں سے بچوں گا تو اعمال سے بچوں گا۔
۔۔۔تواعمال سے پلنے، اعمال سے بننے اور اعمال سے بچنے کا یقین دل کی دنیا میں ایسا رچ بس جائے کہ دنیا بھی جنت بن جائے اور آخرت بھی جنت بن جائے۔

Category
️👩💻️
Webcam