• 2 years ago
PKG
ٹوبہ ٹیک سنگھ :انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث غلہ منڈی میں سہولیات کا فقدان
ٹوبہ ٹیک سنگھ: غلہ منڈی کی سٹرکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار
ٹوبہ ٹیک سنگھ :کسانوں کو اناج کی آمدورفت میں مشکلات کا سامنا
OC
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث غلہ منڈی میں سہولیات کا فقدان ہے سٹرکیں ٹو ٹ پھوٹ کا شکار ہو گئیں کسانوں کے لئے نہ پینے کا پانی دستیاب ہے اور نہ ہی کوئی بیٹھنے کی جگہ ۔۔۔ ۔۔ ۔۔سلطان سدھو کی رپورٹ
VO
ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر کے وسط میں واقع غلہ منڈی میں سہولیات کا فقدان ہے
غلہ منڈی کی سٹرکیں توٹ پھوٹ کا شکار ہیں جس سے اٹھنے والی مٹی کی دھول سے سانس کی بیماریاں پھیل رہی ہے
سٹرکیں ٹوٹنے سے کسانوں کو اناج کی آمد ورفت میں بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے
غلہ منڈی میں کسانوں کے لئے نہ تو پینے کا صاف پانی دستیاب ہے اور نہ ہی بیٹھنے کی جگہ ۔۔۔
ساٹ ۔۔۔۔
شہریوں اور سماجی تنظمیوں نے ڈپٹی کمشنر سمیت اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ غلہ منڈی
کی سٹرکیں
فوٹیج
سلطان سدھو 03335325596


Category

🗞
News

Recommended