ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرمتعددواٹر فلٹریشن پلانٹس بند ٹوٹیاں اور سامان غائب

  • last year

ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرمتعددواٹر فلٹریشن پلانٹس بند ٹوٹیاں اور سامان غائب
ٹوبہ ٹیک سنگھ :۔ واٹر فلٹریشن پلانٹ کا کارآمد بنایا جاے شہری
ٹوبہ ٹیک سنگھ :۔ واٹر فلٹر پلانٹس بند ہونے سے شہری گندہ پانی پر مجبور
oc
ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرکے مختلف علاقوں میں نصب واٹر فلٹر یشن پلانٹس کی مناسب دیکھ بھال نہ ہونے سے شہری گندہ اور مضر صحت پانی پینے پر مجبور ہیں، شہریوں نے حکام بالا سے واٹر فلٹریشن پلانٹ کی بہتری کا مطالبہ کیاہے ۔۔۔۔مزید جانتے ہیں سلطان سدھو کی اس رپورٹ میں
vo
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زیر زمین پانی کڑوا ہونے کے سبب چند سال قبل کروڑوں روپے کی لاگت سے شہر میں واٹرفلٹریشن پلانٹ نصب کئے گئے
شہر میں نصب متعدد واٹر فلٹر پلانٹس انتظامیہ کی غفلت اور لا پرواہی کی وجہ سے بند چکے ہیں جبکہ بیشتر واٹر فلٹریشن پلانٹ کی صفائی نہیں کئی گی
واٹر فلٹریشن پلانٹس لگانے کا مقصد شہریوں کوپینے کیلئے صاف پانی کی وافر مقدار میں فراہمی تھی
محلہ گئو شالہ میں نصب واٹر فلٹر پلانٹ سے ٹوٹیاں اور سامان چوری کر لیا گیا
جس کی وجہ سے شہری گند ہ اور مضر صحت پانی پینے پر مجبور ہیں
ساٹ ۔۔شہری
شہری اور سماجی تنظمیوں نے ڈپٹی کمشنر سمیت اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے
کہ جلد از جلد واٹر فلٹریشن پلانٹس کو کارآمد بنا یا جائے تاکہ شہریوں کو پینے کا صاف پانی میسر ہو سکے
فوٹیج کے ساتھ
سلطان سدھو03335325596