• 2 years ago
PKG
TEXT
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں اسپشل بچوں کی بہار کی آمد کی موقع پر تقریب
ٹوبہ ٹیک سنگھ طلبا نے لڈی ڈال کرتقریب کو چار چاند لگا دئیے
ٹوبہ ٹیک سنگھ رنگا رنگ پروگرام میں پنجابی کلچر کو نمایاں کیا گیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ مہندی کی رسم اور قومی ترانے کے انداز نے شرکا کے دل موہ لئے
oc
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں اسپشل بچوں کے سرکاری سکول کی جانب سے بہار کی آمد کے موقع پر
تحصیل کونسل ہال میں تقریب منعقد کی گی جس میں طلبا نے لڈی ڈال کرخوشی کر سماں باندھ دیا
۔۔۔۔۔۔سلطان سدھو کی رپورٹ
vo
نیٹ ساونڈ ۔۔۔لڈی ۔۔۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بہار کی آمد کے موقع پر اسپشل سکول کی جانب سے رنگا رنگ تقریب منعقد کیا گیا
رنگا رنگ پروگرام میں طلبا نے رنگ برنگے لباس زیب تن کے کرکے ملکی ثقافت کو اجاگر کیا
نیٹ ساونڈ
پروگرام میں مہمان خسوصی ڈپٹی کشنر عدنان ارشاد سمیت ادارہ کی پرنسل اور طلبا طالبات اور والدین نے شرکت کی
ٹبلوز۔۔۔۔۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عدنان ارشاد نے طلبا کی کاوش کو سراہا
نیٹ ساونڈ۔۔
رنگا رنگ پروگرام میں پنجابی کلچر کو نمایاں کرنے کیلئے مہندی کی رسم بھی کی گی
نیٹ ساونڈ۔۔
پروگرام کے اختتام پر اسپشپل بچوں نے اپنے اندازمیں قومی ترانہ پیش کیا جسے شرکا نے بے حد پسند کیا
فوٹیج
سلطان سدھو
ٹوبہ ٹیک سنگھ03335325596



Category

🗞
News

Recommended