• 2 years ago
ٹوبہ ٹیک سنگھ: یوم پاکستان 23 مارچ کے سلسلے میں ضلع کونسل ہال میں پروقار تقریب
ڈپٹی کمشنر عدنان ارشاد نے دیگر محکموں کے سربراہان کے ہمراہ پرچم کشائی کی
oc
ٹوبہ ٹیک سنگھ: یوم پاکستان 23 مارچ کے سلسلے میں ضلع کونسل ہال میں پروقار تقریب منعقد کی گی ۔۔ڈپٹی کمشنر عدنان ارشاد نے دیگر محکموں کے سربراہان کے ہمراہ پرچم کشائی کی۔۔۔۔۔۔سلطان سدھو کی رپورٹ
vo
ٹوبہ ٹیک سنگھ: یوم پاکستان 23 مارچ کے سلسلے میں ضلع کونسل ہال میں پروقار تقریب کی گی
ڈپٹی کمشنر عدنان ارشاد نے دیگر محکموں کے سربراہان کے ہمراہ پرچم کشائی کی
اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ضحی شاکر،اے ڈی سی جی احمد جواد ۔ ڈی ایس پی آصف شاہ
، سول سوسائٹی اور میڈیا نمائندگان نے شرکت
تقریب میں ریسکیو کے چاق و چوبند دستے نے مہمانوں کو سلامی پیش کی
نیٹ ساونڈ
رنگا رنگ تقریب میں ننھے طلبا نے ملی نغمے اور ٹبلوز پیش کرکے ملک سے محبت کا اظہار کیا
نیٹ ساونڈ
ڈپٹی کمشنر عدنان ارشاد نے کہا کہ ہم سب کو ایک ہو کر پاکستان کی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا
ساٹ ۔۔ ڈی سی
تقریب کے اختتام پر پاکستان کی سلامتی امن ترقی اور شہدا کیلئے خصوصی دعا مانگی گئی
فوٹیج
سلطان سدھو ٹوبہ ٹیک سنگھ03335325596

Category

🗞
News

Recommended