• last year
ٹوبہ ٹیک سنگھ: گورنمنٹ ہائی سکول موروثی پور ہائی سکول میں ڈاکٹر محمد اشرف کے نام سے قائم حیاتیاتی لیبارٹری کا افتتاح کردیا گیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ :حیاتیاتی لیبارٹری سابق طالب علم ڈائریکٹر جنرل پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے اپنی طرف سے عطیہ کی
ٹوبہ ٹیک سنگھ :جدید آلات سے لیس یہ لیبارٹری موروثی پور ہائی سکول کے طلبا کے لئے کسی تحفے سے کم نہیں ۔ پرنسپل
ٹوبہ ٹیک سنگھ :اہل علاقہ نے سابق طالب علم اور ڈائریکٹر جنرل پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی جانب سے قائم کردہ لیبارٹری پر شکریہ ادا کیا
OCٹوبہ ٹیک سنگھ گورنمنٹ ہائی سکول موروثی پور میں ڈاکٹر محمد اشرف کے نام سے قائم جدید ترین آلات سے لیس حیاتیاتی لیبارٹری کا افتتاح کردیا گیا ۔ ۔۔۔۔۔سلطان سدھو کی رپورٹ
VO
*ٹوبہ ٹیک سنگھ موروثی پور ہائی سکول میں ڈاکٹر اشرف کے نام سے قایم کی گئی جدید ترین بائیو لیب کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔افتتاحی تقریب میںڈی جی فرانزک سائنس ایجنسی ڈاکٹرطاہر اشرف ریجنل پولیس آفیسر معین مسعود ، اسٹنٹ کمشنر عابد لغاری سمیت معززین علاقہ نے شرکت کی ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوے ڈائریکٹر جنرل پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ڈاکٹر محمد اشرف طاہر نے بتایا کہ سکول میں قائم بائیو لیب جدید ترین سائنسی آلات سے لیس ہے ۔ اس لیب سے سائنس کے طلبا کو پریکٹیکل کرنے میں مدد ملے گی ،انہوں نے مزید بتایا کہ اس سکول کا طالب علم ہونے کے ناطے آج اس لیب کا افتتاح کرنا میرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں*
ساٹ۔۔ڈی جی فرانزک سائنس ایجنسی۔۔ ڈاکٹر اشرف
تقریب کے اختتام پر معزز مہمانوں نے سکول لان میں پودے لگاے اور پاکستان کی سلامتی اور امن کیلیے خصوصی دعا مانگی اس موقع پر مہمانوں کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی
فوٹیج
سلطان سدھو03335325596

Category

🗞
News

Recommended