• 2 years ago
ٹوبہ ٹیک سنگھ:مقامی اسکول میں پنجابی کلچر ڈے منایا گیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ :ننھے بچوں نے ٹبلوز پیش کرکے سماں باندھ دیا
oc
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مقامی اسکول کی جانب پنجابی کلچر ڈے کے حوالے سے تقریب منعقد کی گی ۔ جس میں طلبا نے ٹبلوز پیش کرکے سماں باندھ دیا
سلطان سدھو کی رپورٹ
vo
نیٹ ساونڈ
پنجاب بھر کی طرح ٹوبہ ٹیک سنگھ میںپنجاب کلچر ڈے منایا گیا ۔رنگا رنگ تقریب میں ننھی طالبات نے رنگ برنگے ملبوسات زیب تن کرکے ملکی ثقافت کو اجاگر کیا ۔
نیٹ ساونڈ
طالبات نے خاکے اور رقص کر کے سماںباندھ دیا
نیٹ ساونڈ
تقریب میں طلبا طالبات سمیت والدین نے شرکت کی
ساٹ ۔۔۔
ساٹ ۔۔
تقریب میں ڈپٹی کشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عدنان ارشادبہترین پروگرام منعقد کرنے پر سکول سٹاف کو سراہا
نیٹ ساونڈ
فوٹیج
سلطان سدھو ٹوبہ ٹیک سنگھ
03335325596

Category

🗞
News

Recommended