• 2 years ago
PKG
TEXT
ٹوبہ ٹیک سنگھ جشن بہارا ں میلے میں پہلوانوں کے چرچے
ٹوبہ ٹیک سنگھ : کبڈی کا نمائشی میچ ۔۔کھلاڑیوں کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے
ٹوبہ ٹیک سنگھ: جتنے والے کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا گیا
oc
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جشن بہاراں میلے میںپنجاب کے روایتی کھیل کبڈی کا نمائشی میچ کروایا گیا جس میں جتنے والی ٹیم کو انعامات سے نوازا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔سلطان سدھو کی رپورٹ
vo
ٹوبہ ٹیک سنگھ میںجشن میلے میں کبڈی کا نمائشی میچ کروایا گیا
نیٹ ساونڈ۔۔۔
کبڈی کا میچ دلم کلب اور شہزادہ کلب کے درمیان ہوا
میچ کے دوران پہلوانوں نے ایک دوسرے پر سبقت لیجانے کیلئے بھرپور حملے کئے
نیٹ ساونڈ۔۔۔
میچ کو دیکھنے کیلئے شایقین کی بڑی گراونڈ میں موجود تھی
نیٹ ساونڈ۔
میچ کے اختتام پر جتنے والے کھلاڑیوں کو ڈپٹی کمشنر عدنان ارشاد نے انعامات سے نوازا
فوٹیج
سلطان سدھو ٹوبہ ٹیک سنگھ03335325596



Category

🗞
News

Recommended