• last year

ٹوبہ ٹیک سنگھ :مقامی سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تقریب
ٹوبہ ٹیک سنگھ: تقریب میں ننھے بچوں نے خوب صورت ٹبلوز پیش کرکے سماں باندھ دیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ :۔پوزیشن ہولڈز طلبا طالبا ت کو انعامات سے نوازا گیا
oc
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مقامی سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقادکیا گیا جس میں والدین نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔
Vo
ٹوبہ ٹیک سنگھ:۔ مقامی سکول میں سالانہ تقسیم انعامات کے سلسلے میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر آصف شا ہ اور مذہبی اسکالرپیر قمراحمد شکور سمیت والدین سکول سٹاف اور طلبا طالبات نے شرکت کی
تقریب میں ننھے طلبا مختلف ٹبلوز پیش کئے جس والدین نے بے حد سراہا
نیٹ ساونڈ
تقریب میں قرآن پاک حفظ کرنے والے طلبہ طالبات کی دستار بندی بھی کی گی
نیٹ ساونڈ
اس موقع پر ادارہ کے ڈائریکٹر محمد عثمان نے کہا کہ سکول میں دیناوی تعلیم کے ساتھ ساتھ مذہبی تعلیم بھی دی جا تی ہے
ساٹ۔۔۔محمد عثمان
ساٹ ۔۔ طلبا
ساٹ ۔۔ طلبا
تقریب کے اختتام پر پوزیشن ہولڈر طلبا طالبات کو انعامات سے نوازا گیا اور ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے دعا مانگی گی
فوٹیج
سلطان سدھو03335325596

Category

🗞
News

Recommended