Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Rehnuma e Hajj - Ep - 1 | Mufti Muhammad Akmal

Topic : Hajj Kya hai? | حج کیا ہے؟

#Hajj2025 #Islam #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillah
00:25اللہ تبارک و تعالی نے ہمیں مسلمان بنایا
00:28اور اپنی بارگاہ ہمیں قرب حاصل کرنے کے لیے
00:33نیکیوں میں اضافے گناہوں کے کفارے
00:35اور جنت میں بلند درجات کے لیے کچھ عبادات ہم پر لازم کی ہیں
00:40جن میں سے ایک بہت ہی افضل اور پیسے خرچ کرنے کے اعتبار سے
00:46اور مشقت کے اعتبار سے بڑی عبادت حج بھی ہے
00:49ہمارے بہت سارے مسلمان بھائی بہن حج کی فرضیت کے بارے میں
00:54نہیں جانتے تو ان کو یہ نہیں پتا چلتا کہ ہم پہ حج فرض ہو گیا ہے
00:58پھر ان کو حج کے ادائیگی کے معاملات کا علم نہیں ہوتا
01:01کہ اس میں بلا عذر تاخیر کرنا کیسا ہے
01:04بعض اوقات لوگ اس لیے حج نہیں کرتے
01:07کہ پہلے پیسے جمع ہو جائے
01:08ماں باپ کو حج کرواؤں گا پھر میں کروں گا
01:11حالانکہ اگر اس کے اندر شرائط پائے گئیں
01:13تو پھر تاخیر کرنا گناہ ہوتا ہے
01:15ایسی بعض لوگ کہتے ہیں
01:16پہلے بچیوں کی شادی کریں گے پھر حج کریں گے
01:19وہ سمجھتے ہیں کہ شاید بچیوں کی شادی
01:21حج سے پہلے لازم ہے
01:23اس میں بھی وہ تاخیر کرنے کے بنا پر گناہ گار ہوتے ہیں
01:26ایک مسلمان کو چاہیے
01:28کہ ان تمام مسائل کو اچھی طرح سمجھے
01:30اور پھر وہ خوش نصیب جو خاص طور پر
01:32حج کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں
01:34اگر وہ حج کا طریقہ
01:37حج کے مسائل
01:38اور جو تربیت ضروری ہے
01:41حاصل نہ کر سکیں
01:42تو بعض اوقات حج کا ثواب زائع ہو جاتا ہے
01:44اور بعض اوقات
01:46حج کی برکات سے انسان محروم ہو جاتا ہے
01:49بلکہ بساوقات تو
01:50بہت گناہوں سمیت واپس آتا ہے
01:53لہٰذا حج ہے کیا
01:55حج اصل میں
01:56مخصوص ایام میں
01:58آپ نیت کرتے ہیں
02:00احرام پہنتے ہیں
02:01اور دو چیزوں کا نام حج ہے
02:03ایک میدان عرافات میں آپ
02:06خیرتے ہیں
02:07اسے وقوف عرافہ کہتے ہیں
02:09اور ایک دس ذو الحجہ کو آپ جا کے تواف کرتے ہیں
02:12جس کو تواف الزیارہ کہتے ہیں
02:14اگر یہ دو کام آپ کر لیں
02:15تو حج آپ کا ہو گیا
02:16یعنی یہ فرض ہیں
02:18اور ارکان ہیں
02:19باقی جو واجبات ہیں
02:21ان کی نہ کرنے کی بنا پر گناہگار تو ہوں گے
02:24لیکن یہ دو بڑی چیز ہیں
02:25حج کی فرضیت کے بارے میں
02:27اللہ تعالیٰ نے قرآن عظیم میں اشارت فرمایا
02:29وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اِسْتَطَاعَا اِلَيْهِ سَبِيلًا
02:35اور اللہ تبارک و تعالیٰ کے لیے
02:38لوگوں پر حج فرض ہے
02:40ان لوگوں پر
02:42جو راستے کی استطاعت رکھتے ہیں
02:44اس کا مطلب ہے
02:46جن کو
02:46سفر حج کی طاقت حاصل ہے
02:49جو اس کی استطاعت رکھتے ہیں
02:51ان پر حج فرض ہو جاتا ہے
02:52تو اس کا خاص طور پر خیال لکھنا ہوگا
02:54اب وہ کیا شرائط ہیں
02:56وہ ایک مسلمان کو معلوم ہونی چاہیئے
02:58تو چند چیزیں میں آپ کی خدمت میں ذکر کرتا ہوں
03:00پہلی چیز تو ہے
03:02کہ مسلمان کا آقل ہونا
03:04دوسرا بالغ ہونا
03:06یعنی مسلمان ہونا تو شرطی ہے
03:08کافر تو کری نہیں سکتا
03:09دوسرا آقل ہونا
03:10پھر بالغ ہونا
03:11پاگل مجدون پر لازم نہیں
03:13اور اسی طرح نابالغ پر لازم نہیں ہوتا
03:15اس کے علاوہ
03:17پھر زادے رہ کا مالغ ہونا
03:19زادے رہ کا مطلب یہ ہے
03:20کہ آپ کے فلائٹ کا کرایا
03:23پھر فلائٹ وغیرہ
03:24یہ جیسے گورنمنٹ کو آپ کو پیکج دیتی ہے
03:27یا پرائیویٹ حج کروانے والے پیکج دیتے ہیں
03:29اس تمام اس کے خراجات آپ کے پاس موجود ہوں
03:32اور اگر آپ گھر کے کفیل ہیں
03:34تو جب تک آپ غیر موجود رہیں گے
03:37گھر والوں کو نان نفقہ خرچ کے
03:39پیسے وغیرہ بھی آپ کے پاس ہوں
03:41تب آپ پر حج لازم ہوگا
03:43خواتین جو ہیں ان پر بھی
03:45اس طرح اتنا مال جمع ہو جائے
03:47تو حج لازم ہو جاتا ہے
03:48لیکن ان کے حج کی ادائیگی کے لئے
03:51شرط یہ ہے کہ ان کے ساتھ محرم
03:53ہونا چاہیے
03:54یا آج کل ایک نیا قانون آپ دیکھیں گے
03:56کہ جی عورت بغیر محرم کی بھی حج کر سکتی ہے
03:59ذہن میں رکھیے گا
04:00کہ شریعت ہمارے نبی کی ہے
04:02کسی اور کی نہیں ہے
04:04لہذا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:06نے واضح طور پر بیان فرمایا
04:08کہ جو عورت اللہ تبارک وطالعہ
04:10اخروی دن پر ایمان رکھتی ہے
04:12وہ بغیر محرم کے
04:14تین دن سے زیادہ سفر اختیار نہ کرے
04:17جس کو فقہہ
04:18فاصلہ
04:20اپنے اندازے سے کہتے ہیں کہ
04:22کم از کم نائنٹی ٹو کلومیٹرز دور جانے کا ارادہ ہو
04:25تو عورت اگر تنہا سفر کرے گی
04:27تنہا کا مطلب بغیر محرم کے
04:29چاہے قافلے کے ساتھ جاری ہو
04:31یہ شرن جائز نہیں ہوتا
04:32بہت بوڑی خاتون اگر ہیں
04:34جو ضعیف ہو چکی ہیں
04:36اور غیر جاذب نظر ہیں
04:38ان کے لئے گنجائش نکل سکتی ہے
04:40کہ احکام میں نرمی اور آسانی ہوتی ہے
04:42باقی جوان عورت
04:44ادھیڑ عمر کی عورت
04:45جو دیکھنے میں بھی جاذب نظر ینگ نظر آتی ہے
04:48ان کے لئے شریعت عور پہ جانا جائز نہیں ہے
04:50اس لئے وہ محرم کا انتظار کریں
04:52اور عورت کے لئے
04:54حج کی فرضیت کے لئے
04:56جو رقم درکار ہے
04:57اس میں عورت کے لئے مزید آسانی یہ ہے
05:00کہ اتنا اس کے پاس مال جمع ہو جائے
05:02کہ وہ اپنا خرچ بھی اٹھا سکے
05:04اور محرم کے لئے اٹھا سکے
05:05جب اتنا جمع ہوگا
05:07اور باقی شرائط پائے جائیں گی
05:09تو اس پہ حج کی فرضیت کا حکم لگائے جائے گا
05:13اچھا یہ الگ بات ہے
05:14کہ عورت اپنا
05:16حج کا خرچہ دے شوہر اپنا دے
05:18لیکن عورت کے پاس اتنا مال جمع ہوگا
05:21تو اس پہ حج فرض ہوگا
05:22ورنہ نہیں ہوگا
05:24اسی طرح تندرست ہونا اور بینہ ہونا
05:26بینہ کا مطلب آنکھیں اس کی ہونی چاہیے
05:29نابینہ پہ حج فرض نہیں ہوتا
05:31تو گھر کے جس فرد میں یہ تمام شرائط جمع ہو جائیں
05:34کہ وہ حج کا خرچہ اٹھا سکتا ہو
05:36آقل بالغ مسلمان ہے
05:38تو اگر کفیل ہے
05:40تو وہ پیسہ دے کے جا سکے
05:41تو اس پہ حج فرض ہو گیا
05:42اب اگر وہ تاخیر کرے گا
05:45تو گناہگار ہوگا
05:46اس لئے ہر شخص کو اپنا حساب و کتاب کرنا چاہیے
05:49بعض وقت بہو پہ حج فرض ہو رہا ہوتا ہے
05:51بیٹے پہ ہو رہا ہوتا ہے
05:53ماں باپ پہ نہیں
05:53بعض وقت والدہ پہ ہو رہا ہوتا ہے
05:55والد کے اوپر نہیں
05:56لیکن ہم چونکہ ان مسائل کو نہیں جانتے
05:59تو سال ہا سال اس کو ہم آگے پیچھے کرتے رہتے ہیں
06:02اور گناہگار ہوتے رہتے ہیں
06:04بلا عذر ایک سال کی تاخیر کرنا بھی گناہ ہے
06:07اس میں میں وعید آپ کو ارز کرتا ہوں
06:09تو حج کی بڑی فضیلت ہے
06:11اگر اللہ تعالیٰ موقع دے تو ضرور حج کریں
06:13اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کو
06:17ذہن میں رکھیں جو بخاری و مسلم
06:19بخاری کا فرمان ہے
06:20کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
06:23کہ جس نے حج کیا
06:24اور فوش کلامی
06:26اور گناہ سے اپنے آپ کو روکا رکھا
06:29تو وہ گناہوں سے ایسا پاک و صاف ہو کر لوٹے گا
06:32جیسے آج ہی اپنی والدہ کے پیٹ سے پیدا ہوا ہے
06:35یعنی اس کے تمام صغیرہ کبیرہ ظاہری بادنی گناہ معاف ہو جائیں گے
06:39اس لئے جب بھی آپ کے پاس
06:41یا آپ کے اندر یہ شرائط جمع ہو جائیں
06:43تو فوراں سے پیشتر ہمیں حج کرنا چاہیے
06:47اور دیکھیں جو حج نہ کر سکے
06:50بعض لوگ ہوتے ہیں سستی کرتے رہتے ہیں
06:52اچھا کرلوں گا
06:53اگلے سال اگلے سال اگلے سال
06:55ایک تو تاخیر کرنے میں گناہ
06:57اور پھر اچانک موت آ جاتی ہے
06:59اور انسان دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے
07:01میرے سامنے کتنے لوگوں کا ایسا انتقال ہوا
07:03کہ حج کو وہ ٹالتے رہے
07:05اگلے سالوں پر اور اچانک موت آئی
07:07اور وہ قبر میں چلے گئے
07:08ترمیزی کی روایت ہے
07:09رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
07:11اشارت فرماتے ہیں
07:12کہ جو شخص ایسے زادے راہ
07:14اور سواری پر قادر ہو گیا
07:17جو اسے بیت اللہ تک پہنچا دے
07:19اور وہ پھر بھی حج نہ کرے
07:21اور مر جائے
07:22تو چاہے یہودی ہو کر مرے
07:24یا عیسائی ہو کر مرے
07:26تو آپ اندازہ کریں
07:27کتنا سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
07:29نے نرازگی کا اظہار فرمایا
07:30ابھی یاد رکھئے
07:32کہ جن میں یہ شرائی تو ہوں گی
07:33یہ کب دیکھی جائیں گے
07:35ہونا تو یہ چاہیے
07:37کہ حج کے ایام کے اندر ہوں
07:38حج کے ایام ہوتے ہیں
07:40جیسے شوال شروع ہوتا ہے
07:41میٹھے عید ختم ہوتی ہے
07:44یعنی رمضان کے بعد
07:45عید کے بعد اگلے دن سے ہی
07:47سمجھ لیں
07:48حج کے ایام سٹارٹ ہو جاتے ہیں
07:50پورا شوال
07:51پھر زیقد
07:51اور زل حجہ کے دس دن
07:53دو ماہ دس دن
07:55ان اس کا مطلب کیا ہے
07:56کہ اگر آپ نے شوال میں
07:57حج کے احرام کی نیت کر لی
07:58تو یہ آپ کا احرام
08:00ویلڈ مانا جائے گا
08:01یہ مقصوص ایام ہے
08:02لیکن اتنی جلدی تو خیر
08:03کوئی نہیں پہنتا
08:04لیکن یہ ہے ایام
08:06تو ویسے تو ان ایام کے اندر
08:08یہ ہمیں شرائط
08:10کسی شخص میں دیکھنے چاہیے
08:11لیکن فقہہ نے فرمایا
08:13کہ آپ کے علاقے سے
08:14آپ کے ملک سے
08:15جب قافل حج کے روانہ ہوں
08:16یہ جیسے ہمارے ملک پاکستان
08:18یا دیگر جگہوں پر
08:19قرآن دازی ہوتی ہے
08:20کہ اب آپ
08:21اگر حج کے لئے جانا چاہتے ہیں
08:23قرآن دازی
08:23یہ جو ایام ہیں
08:24قرآن دازی کے
08:25ان دنوں میں
08:26اگر کسی کے اندر
08:27یہ شرائط موجود ہوں گی
08:28تو یاد رکھیں
08:29کہ اس پہ حج فرض ہو جائے گا
08:30اور اس کو جانا ہوگا
08:32ایک بات یہاں
08:33زمینہ مزید یاد رکھئے
08:34کہ بعض اوقات
08:35یہ چیزیں
08:36ہمارے پاس موجود نہیں ہوتی
08:37اس کے باوجود
08:38اگر ہم حج کریں
08:39مثلا کسی نے ہمیں دے دیا
08:41پیسہ گئے
08:41چلو حج کرلو
08:42بعض اوقات
08:43کوئی ادارے سے
08:43آپ وابستہ ہوتے ہیں
08:44وہ آپ کو پیسہ دے دیتے ہیں
08:45تو ایسی صورت میں
08:47آپ جو حج کریں گے
08:49تو وہ
08:49چونکہ آپ پہ تو
08:50فرض نہیں ہوا
08:50ہونا نفل چاہیے
08:51تو وہ نفلی حج ہوگا
08:53لیکن میرا مشورہ یہ ہوگا
08:54کہ جو اس طرح
08:55خود زاد رہ پر قادر نہیں ہیں
08:57کوئی ان کو حج کروارہ ہے
08:58یا اسی طرح
08:59افس فقرہ میں ہو جائے
09:00تو وہ
09:01نیت کر لیں
09:02فرض حج کی
09:03فقہہ نے فرمایا ہے
09:05کہ اگر کوئی
09:05کسی پہ حج فرض نہیں تھا
09:07لیکن موقع مل گیا
09:07ادائیگی کا
09:08اور فرض کی نیت سے
09:09ادا کر لے
09:10تو اس کا فرض ہی
09:11ادا ہوگا
09:12یعنی آئندہ زندگی میں
09:14اگر کبھی
09:14اس کو اللہ تبارک و تعالی
09:15مزید مال
09:16ادا فرماتا ہے
09:17جو حج کے لئے لازم ہے
09:18تو وہ
09:19پھر حج فرض نہیں ہوگا
09:21پھر دوبارہ آنے کی
09:22اس کو حاج دے
09:22نفل کرنا چاہے
09:23کر لے
09:23تو اس لئے میرا مشورہ ہے
09:25کہ آپ
09:26جب اگر کوئی ایسے
09:27بھائی بہن
09:27ہمارے جانا چاہتے ہیں
09:28جو کوئی اور
09:30ان کو کروا رہا ہے
09:30حج فرض نہیں
09:31تو فرض کی
09:32نیت سے ہی حج کریں
09:33تو انشاءاللہ
09:34ان کو برکات
09:35حاصل ہوگی
09:36جن بھائی بہنوں کے
09:39نام
09:39حج کے لئے
09:40قرآن دازی میں
09:41نکل آتے ہیں
09:42یا وہ پرائیویٹ طور پر
09:43حج کرنا چاہتے ہیں
09:44تو انہیں چند چیزیں
09:45ضرور اپنے ساتھ
09:46رکھنے چاہیے
09:47میں اس کے
09:47تھوڑی مختصر سی
09:48تفصیل آپ کو
09:49ذکر کر دیتا ہوں
09:50ایک تو موسم کے
09:51لحاظ سے
09:52کپڑے رکھیں آپ
09:53کچھ لباس
09:54ضرور ساتھ رکھیں
09:55میلے ہو جاتے ہیں
09:56احتلام بھی ہو جاتا ہے
09:57دیگر مسائل ہوتے ہیں
09:58احرام کی بھی
09:59دو چادریں رکھیں
10:00مرد دو سیٹ
10:01یعنی
10:02ایک احرام
10:03تو پہن کے جائیں گے
10:04آپ وہاں میلہ بھی
10:05ہو جاتا ہے
10:05کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
10:06کہ کوئی ناپاکی
10:07وغیرہ ہوتی ہے
10:08کہیں گر جاتا ہے
10:09تو آپ چادریں
10:09تبدیل کر سکتے ہیں
10:10سردی ہیں تو
10:11سردی کے گرمی ہیں
10:12تو گرمیوں کے کپڑے
10:13دوسرا
10:14ایک بڑا بیگ آپ لیں
10:16جس میں آپ
10:17تمام اپنی چیزیں
10:17اس میں ڈال سکیں
10:18یہ
10:19مطلب لگی ہوگا
10:21جو آپ
10:21جمع کر آئیں گے
10:22اسی طرح پاسپورٹ ہے
10:24ٹکٹ چیک کر لیں
10:25اچھی طریقے سے
10:26اور ہیلتھ سرٹیفیکٹ
10:27وغیرہ
10:27یہ سب چیزیں
10:28آپ کے پاس
10:29ہونی چاہیے
10:30جانے سے پہلے
10:31اچھی طرح چیک کریں
10:32اور ایک چھوٹا بیگ لے لیں
10:33جن میں
10:33یہ چیزیں آپ ڈال کر
10:34انہیں اس کو
10:35گلے میں لٹکا سکیں
10:36مر جو ہیں
10:38وہ احرام کی
10:39دو چادریں لیں گے
10:40جیسے میں نے بتایا
10:40دو سیٹ لے لیں
10:41اور میرا مشورہ ہے
10:42کہ تولیہ والا احرام لیجئے گا
10:44وہ کپڑے والا ہوتا ہے
10:45وہ ذرا گیلا ہو جائے
10:46تو خال سے چپک جاتا ہے
10:47اور جسم کی حیت ظاہر ہوتی ہے
10:49تولیہ والا ٹھیک رہتا ہے
10:50پسینہ بھی جذب رہتا ہے
10:51اور موٹا بھی ہوتا ہے
10:53ستر کی اچھی حفاظت ہو جاتی
10:54ہوا میں زیادہ اڑتا بھی نہیں ہے
10:56لیکن
10:57بعض اوقات آپ جائیں گے
10:58دکانوں پہ لکھاؤ گا
10:59عورتوں کا احرام
11:00عورتوں کا کوئی احرام نہیں ہوتا
11:02عورتیں اپنے وہی سیلے ہوئے لباس میں
11:05نیت کریں گی
11:05یہ بیچنے کے چکر ہوتے ہیں
11:07بچیوں کو پتہ نہیں ہوتا
11:08خواتین کو
11:08ہماری بہنوں کو
11:09وہ لے کر وہ پہن لیتی ہیں
11:11سکارف ٹائپ ہوتا ہے
11:12چرہ نظر آ رہا ہے
11:13پورا نیچے تک وہ
11:14آپ کا
11:15ایک کپڑا ہوتا ہے
11:16اس کو احرام کہہ دیتے ہیں
11:18عورتوں کا کوئی احرام نہیں ہوتا
11:19خامقہ پیسہ خرش کرنے کی حاجت نہیں ہے
11:21جو آپ کے
11:22عام لباس ہے
11:24اسی میں آپ کریں
11:25باقی اور کیا احتیاط کرنی ہے
11:26وہ احرام کے میں
11:35ہوا لباس پہننا منع ہوتا ہے
11:37لیکن یہ بیل
11:38جو ہے وہ سیلے و لباس کے اندر نہیں آتی
11:40ہمارے عرف میں
11:40کوئی بھی اس کو لباس نہیں کہتا
11:42لیکن پھر بھی
11:43آپ اس سے
11:43صرف احرام کو سنبھالنے کی نیت نہ کریں
11:47بلکہ قصد و ارادہ کریں
11:48کہ میں اس میں پیسے
11:49اپنے پاسپورٹ
11:50یا دیگر چیزیں رکھ لوں گا
11:51بیلڈ باندے میں کوئی حرج نہیں ہے
11:53اسی طریقے سے لاسٹک ہوتی
11:55اس کو لاسٹک
11:55یہ بھی کوئی ایسا نہیں ہوتی
11:57اگر آپ کو یہ گمان ہو
11:58جیسے بچے ہوتے نا
12:00ان کو
12:00کبھی یہ بیلڈ بھی نہیں سمال پاتے
12:02ان کو ایک مطلب
12:03لاسٹک کر کے باندھیں
12:04تو وہ بالکل احرام کو روک کے رکھیں گی
12:07ورنہ سرک جاتا ہے
12:08اور پھر وہاں پر مسائل ہوتے ہیں
12:09کیونکہ ہر ایک کو
12:10احرام پہننے کی عادت نہیں ہوتی
12:12اپنے مسلح لے لیں
12:15تذبیر وغیرہ لے لیں
12:16جیسے بعض اوقات
12:16کسی جگہ خاص
12:18بیٹھنے کوئی جگہ
12:19نہ ملے تو آدمی
12:20اس کے علاوہ
12:21اگر سردی وغیرہ ہے
12:23چادر لے لیں
12:23تکیہ لے لیں
12:24ویسے تو سب چیزیں
12:25تقریباً وہاں مل جاتی ہیں آپ کو
12:26پانی پینے کی بوتل
12:28ضرور ساتھ رکھیں
12:29کیونکہ بثا اوقات
12:30رش بہت ہوتا ہے
12:31آپ کو اس مقام تک جانا
12:32مشکل ہوتا ہے
12:33اپنے پاس بھر کے رکھیں
12:34وہ پینے میں
12:34آپ کو بڑی آسانی رہے گی
12:36اس کے علاوہ
12:37سیفٹی ریزر ہے
12:38یا مشین
12:39اپنے پاس رکھیں
12:40یہ یاد رکھیں
12:41کہ جب محرم
12:42حالت احرام سے
12:43باہر نکلنے لگے
12:44تو وہ
12:45اپنا سر بھی
12:46مونڈ سکتا ہے
12:47اور دوسرے محرم
12:48کا بھی
12:48سر صاف کر سکتا ہے
12:49لیکن جب
12:50باہر نکلنے کا
12:51موقع نہ ہو
12:51یعنی احرام کی
12:52پابندی سے
12:53باہر نکلنے کا
12:54وقت نہ ہو
12:55اس سے پہلے
12:55اگر آپ کسی کو
12:56سر مونڈیں گے
12:57یا اپنا سر صاف
12:57کروائیں گے
12:58تو دم لازم ہوتا ہے
12:59دم کا بطر
13:00بکرہ یا دمبا
13:01زباہ کرنا
13:01تو جب آپ
13:03بالکل جیسے آپ نے
13:03مثال کے طور پر
13:04عمرہ پورا کر لیا
13:05حلق کروانا ہے
13:07تو یہ آپ کو
13:08بڑا فائدہ دے گا
13:08ورنہ بہت زیادہ
13:09پیسے دینے پڑھتے ہیں
13:10وہاں پر
13:11سو سو ریال
13:12کبھی
13:12اسی ریال لے رہے ہوتے ہیں
13:14اور جو پاکستان میں
13:15اس کو پاکستانی
13:16روپیز میں
13:16کنورٹ کریں
13:17تو کافی پیسہ بن جاتا ہے
13:18تو اپنے پاس رکھیں
13:19اور اپنے
13:20جو کافلے میں
13:21آپ کے ساتھ ہیں
13:21ان کا سر وغیرہ بھی
13:22آپ مون سکتے ہیں
13:24لیکن جب آپ
13:24احرام کی حالہ سے
13:25باہر ہونے لگیں
13:27اس کے علاوہ
13:28کوئی ایسی چیز لے لیں
13:30جس سے گرمی وغیرہ
13:31دور کر سکیں
13:32جیسے
13:33اسپریئر ہوتا ہے
13:34اسپریئر
13:35اس میں پانی ڈال کے
13:36تھنڈا پانی
13:37اگر آپ اسپریئے کریں
13:38تو چہرے پہ
13:39تھنڈا پانی آتا ہے
13:40کیونکہ
13:41ہارٹنس بہت ہے
13:42جیسے بھی
13:42یہاں پہ ہارٹنس ہو رہی ہے
13:43وہاں کی تو
13:44وہاں کا جلال برداشت کرنا
13:46بہت مشکل ہوتا ہے
13:47تو پھر وہ ہوا لگتی ہے
13:48تو تھنڈا ہو جاتا ہے آدمی
13:49آج کل وہ
13:50نیک فین بھی چل رہے ہیں
13:51وہ بھی
13:52لوگ آپ سے پوچھیں گے
13:53کہ یہ پہن سکتے ہیں
13:54کہ نہیں
13:54گلے میں وہ آ جاتے ہیں
13:56یوں
13:56اسٹین ٹائپ ہوتا ہے
13:57اور پھر وہ
13:57اس میں دو فین لگے ہوتے ہیں
13:59وہ آپ کے چہرے پہ
14:00ہوا
14:00ڈالتے رہتے ہیں
14:01تو بعض ایسے ہوتے ہیں
14:03کہ جو
14:03مطلب کمزور
14:04ٹائپ کے ہوتے ہیں
14:05زیادہ
14:06وہ مشقت
14:07برداشت نہیں کر سکتے
14:08ان کے لئے کرنے میں
14:09کوئی حرج نہیں ہے
14:10لیکن اگر آپ
14:11مطلب مضبوط ہیں
14:12حالات کے مقابلہ
14:13کر سکتے ہیں
14:14تو پھر آپ
14:15اس طرح کی سہولیات سے
14:16تھوڑا سا اپنے آپ کو
14:17دور رکھیں
14:17اگر آپ
14:18برداشت کر سکتے ہیں
14:19جتنی مشقت
14:20زیادہ ہوگی
14:21یاد رکھیں
14:21اتنے درجات
14:22زیادہ
14:23خامخہ
14:24اپنے آپ کو
14:24تکلیف مطلب
14:25بھی نہ کریں
14:26لیکن جو
14:26اللہ تعالیٰ
14:27نے قدرت طور پر
14:29معاملات
14:29پیدا فرمائے
14:30ان کو فیس کرنا
14:31اور پھر یہ
14:32آپ کو
14:32زمانے رسول کے
14:33حج کا ایک مزہ
14:34اور اس کے ایک
14:35رنگ نظر آئے گا
14:36دیکھیں
14:37اس زمانے میں
14:38اونٹوں پہ
14:39گدھوں پہ
14:47اس کا
14:48تھوڑا سا
14:48رنگ حاصل
14:49ہو جائے گا
14:49لیکن جیسے
14:50میں نے کہا
14:51کہ جو
14:51برداشت کر سکتا
14:52ہو
14:52جوش میں آکے
14:53آپ کر لیں
14:54اور بعد میں
14:54کوفت میں
14:55مبتلا ہوں
14:55پھر ماذا اللہ
14:56گرمی کو
14:57برا بھلا کہیں
14:58یہ ٹھیک نہیں ہوتا
14:59اس کے علاوہ
15:01تھوڑی سی گولیاں
15:03مخصوص چیزوں
15:04کی رکھ لیں
15:04جیسے
15:04موشن کی
15:05تھوڑی گولیاں
15:05رکھ لیں
15:06راکٹر سے
15:07مشورہ کر کے
15:07اسی طرح
15:08نزلے کی ہیں
15:09بخار کی ہیں
15:10پین کی ہیں
15:11جسم میں
15:12درد کی ہیں
15:12سردرد کی گولیاں
15:13تھوڑی سی
15:14مشورہ کر کے
15:14رکھ لیں
15:15خانسی کا
15:15کوئی سیرپ
15:16کوئی گولیاں
15:17ٹیبلٹس وغیرہ
15:17رکھ لیں
15:17کیونکہ وہاں
15:18پہ بعض وقت
15:19رش اتنا زیادہ
15:20ہوتا ہے
15:20فوری طور پہ
15:21آپ کہیں جان نہیں
15:22سکتے ہیں
15:22اس وقت
15:23آپ کو بہت
15:24یہ فائدہ دیں گی
15:25چیزیں
15:25اس کے علاوہ
15:26مسائلِ حج پر
15:28کوئی کتاب
15:29اپنے پاس
15:29ضرور رکھیں
15:30ضرور کوئی
15:31اچھے مستند
15:32عالمِ دین
15:32مفتی صاحب کی
15:33کتاب اپنے پاس
15:34رکھیں
15:34تاکہ وہاں پہ
15:35آپ وقتاً
15:36فوقتاً
15:36اس کو پڑھ کر
15:37صحیح مسئلہ
15:38حاصل کر سکیں
15:39آپ جب وہاں
15:40جاتے ہیں
15:41ہم نے عام لوگوں
15:42کو دیکھا ہے
15:42کوئی کتاب پاس
15:43نہیں ہوتی
15:43کوئی مشکل
15:44در پیش آئی
15:45لوگوں سے
15:45مشورہ کرتے ہیں
15:46اور ایک سے ایک
15:47غلط مشورہ
15:48دینے والا
15:48موجود ہوتا ہے
15:49یہ خوف خدا
15:50بھی نہیں ہوتا
15:51کہ آپ غلط
15:51مشورہ دے کر
15:52غلط مسئلہ بتا کر
15:54اس سرزمین پہ
15:54گناہگار ہو رہے ہیں
15:56ہر شخص
15:56اپنے اپنی سوچ
15:57اور فکر کے
15:57مطابق بتا رہا ہوتا ہے
15:58آپ گناہگار ہوں گے
15:59آپ کا حج بھی
16:00ضائع بھی ہو سکتا ہے
16:01یاد رکھیں
16:01ایسی صورتحال
16:03بھی بعض اوقات
16:03ہو جاتی ہے
16:04تو حج کے کتاب
16:05اپنے پاس رکھیں
16:06اس کے علاوہ
16:07خوش الہان
16:09نات خانوں کی
16:10ناتیں
16:10آپ نے
16:11موبائل وغیرہ میں
16:12آپ اپلوڈ کر لیں
16:13تاکہ وہاں پہ
16:14آپ سنتے رہیں
16:15اس سے زوق پیدا ہوتا ہے
16:16شوق پیدا ہوتا ہے
16:17ایٹریکشن پیدا ہوتی ہے
16:19اور بہتی ضروری چیز
16:21جو زادے راہ کے اندر میں
16:23شمار کرتا ہوں
16:24وہ ہے اپنی باطنی تربیت
16:26اگر آپ غسیلے ہیں
16:28تو غصہ برداشت کرنے کی
16:29ابھی سے عادت ڈالیں
16:30اگر آپ بے صبر ہیں
16:32صبر نہیں کر سکتے
16:33فوراں کوئی آپ کو
16:35نعمت نہیں ملتی
16:36کوئی آرام کی چیز نہیں ملتی
16:37تو آپ فوراں
16:38چچڑے پن میں
16:39مبتلا ہو جاتے ہیں
16:40آپ لڑائی جھگڑا
16:41فتنہ فساد شروع کر دیتے ہیں
16:42اس عادت کو تبدیل کریں
16:44صبر کی عادت ڈالیں
16:46غصہ پینے کی عادت ڈالیں
16:47کیونکہ دیکھیں
16:48ابھی میں نے آپ کو
16:49حدیث بھی سنائی
16:50کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:51نے اشارت فرمایا
16:52کہ جس نے حج کیا
16:53اور وہاں کوئی فہوش کام نہیں کیا
16:55اور گناہ نہیں کیا
16:56فسق و فجور نہیں کیا
16:57وہ گناہوں سے
16:58ایسا پاک و صاف ہو جائے گا
16:59جیسے آج ہی
17:00اپنی والدہ کے پیٹ سے پیدا ہوا
17:02اس لیے باطنی تربیت
17:03بہت ضروری ہے
17:04میں نے وہاں دیکھا ہے
17:05ماں بہن کی گالیاں بک رہے ہوتے
17:07گریبان پکڑ رہے ہوتے
17:08کس پر؟
17:09بوٹی نہیں ملی
17:10ہمیں آرام نہیں ملا
17:11فلان چیز بس دیر سے کیوں آگئی
17:13فلان چیز کیوں ہوگئی
17:14وہاں پہ آپ آرام کے لیے نہیں جا رہے
17:16آسائش کے لیے نہیں جا رہے
17:18سکون کے لیے نہیں جا رہے
17:19اللہ کی رضا کے لیے جا رہے
17:21ایک مجرم کی حیثت سے ہمیں جانا چاہیے
17:23اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
17:24کہ رب کریم جو بات ہے
17:26ہم نے سنی
17:26اسے ذہن میں محفظ رکھنے کی توفیق
17:28عطا فرمائے آمین
17:29وآخر دعوانا
17:31ان الحمدللہ رب العالمين

Recommended