Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer

#DeeneFitrat #ShaykhMuftiTauqeer #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu alhamdulillahi wa kafa wa salamun ala ibadihi alladhin as-tafa amma ba'ad fa'udu billahi min ash-shaytanir-rajim bismillahir-rahmanir-rahim
00:20Allahumma salli ala sa'idna wa nabiyina muhammad wa ala ala sa'idina muhammad wa barik wa sallim wa la hawla wa la quwata illa billahi alayhi al-hazim
00:30हم لوگ آدابِ معاشرت کے بارے میں بات کر رہے ہیں کافی اٹسے سے
00:36اور معاشرت ہوتی ہے ایک دوسرے گساد بلجل کر رہنا کیسے ہے اور وہ دین کا حصہ ہے
00:42ہم اس دین فطرت کے پروگرام کے اندر ہم یہ بتا رہے ہیں کہ دین فطرت میں جو
00:51اللہ تعالیٰ نے ہمارے رکھا ہوا ہے اس کے principles کا نام دین ہے صرف نماز روزہ حد زکاة کا
00:57نام نہیں ہے تو اس کے اندر ایک بہت important چیز معاشرت کے اندر یہ ہے کہ
01:03ہم لوگ جب مل کے بیٹھتے ہیں ایک انسانی معاشرے کے اندر سب لوگ ملتے ہیں بیٹھتے ہیں
01:11بات کرتے ہیں ہمارا دین سکھاتا ہے کہ کس طریقے سے مل کر بیٹھا جائے
01:18سب سے پہلی بات جس کے اوپر تھوڑا سا ہم نے touch upon کیا تھا پچھلی اپیسوڈ میں
01:27کہ نیک لوگوں کی صحبت بہت ضروری ہے کیونکہ اللہ سبحانہ وتعالی نے فرمایا
01:32کہ کامیابی کا میار دو چیزیں ہیں ایک ایمان اور اس کی حفاظت کرنا ضروری ہے
01:39کیونکہ قیامت کے دن سارے آمال کا داروں مدار ایمان پر ہوگا اور اخلاص پر ہوگا
01:45نیتوں پر ہوگا اور secondly نیک آمال کرنا اس کے بعد اللہ تعالی نے فرمایا
01:51کہ اس کو maintain کیسے رکھنا ہے maintain رکھنا ہے
01:53ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کرتے رہنا ایک دوسرے کو استقامت کی ثابت قدم رہنے کی صبر کی نصیحت کرتے رہنا اس طریقے سے انسان اپنے ایمان اور نیک آمال کو intact رکھ پائے گا
02:10تو ایک دوسرے کو بتانا کون بتائے گا مجھے اچھی بات
02:15کون مجھے حق بات کی نصیحت کرے گا
02:18of course جو نیک لوگ ہوں گے
02:19جن کو آخرت کا ڈر ہوگا
02:22جن کو پتا ہے کہ موت آنی ہے
02:24قیامت کے دن کھڑے ہونا ہے
02:25تو وہی مجھ کو بتائیں گے
02:26وہی مجھے یاد دہانی کرائیں گے
02:28تو اس لیے یہ بہت ضروری ہے
02:30کہ ہماری صحبت اچھی ہو
02:32ہماری کمپنی اچھی ہو
02:34جن لوگ کے ساتھ ملتے بیٹھتے ہیں
02:35وہ اچھے ہو
02:37نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا کہ
02:39تمہارا کھانا نیک لوگ کھائیں
02:42متقی لوگ کھائیں
02:43یعنی جن لوگوں کو تم کھانے پر بلاتے ہو
02:46گھر بلاتے ہو وہ نیک ہوں
02:47وہ متقی ہوں
02:49تو یہ بہت اہم کونسپٹ ہے
02:52صحبت کا
02:53اچھی صحبت کا
02:54اچھی مجلس کا
02:55اچھی گیادرنگ کا
02:56انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے
03:01جیسا دوست ویسا دین
03:03تو
03:04سب سے پہلا کونسپٹ تو یہ ہے
03:06کسی بھی گیادرنگ کا
03:08کہ اس میں نیک لوگوں کی گیادرنگ ہو
03:11لوگ مجھے اچھی باتیں بتائیں
03:13ایک حدیث مبارکہ ہے
03:15نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
03:17کہ لوگ
03:19جب کسی جگہ پر
03:22بیٹھیں ہوں پھر کھڑے ہوں
03:23اور اللہ تعالیٰ کا ذکر نہ کریں
03:25تو ایک حدیث مبارک تو بڑی سخت ہے
03:27فرمایا کہ وہ لوگ
03:29جیسے مردہ
03:31گدھے کے پاس سے اٹھے ہیں
03:33اور یہ بیٹھنا ان لوگوں کیلئے
03:36قیامت کے روز حسرت کا
03:38باعث بن جائے گا
03:40وَكَانَ لَهُمْ حَسْرَ
03:42یہ والا بیٹھنا
03:43تو پڑی سخت حدیث ہے
03:45ایک اور روایت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:48نے فرمایا کہ جو آدمی کسی جگہ بیٹھے
03:50اور اس مجلس میں
03:52اللہ کا ذکر نہ کرے تو
03:53قیامت کے دن اس کو شرمندگی ہوگی
03:56قیامت کے دن اس کو شرمندگی ہوگی
04:00اب ہماری گیادرنگز ہوتی ہیں
04:03ہم لوگ ملکے بیٹھتے ہیں
04:04دوست احباب بیٹھتے ہیں
04:05رشتہ دار بیٹھتے ہیں
04:07لیکن ہماری
04:08ڈسکشن کس چیز کے اوپر ہوتی ہے
04:11ہمیں ایک ایسیس کرنا چاہیے
04:12انیلائز کرنا چاہیے
04:13کہ ہمارا
04:14ہمارا ٹاپک آف ڈسکشن کیا ہے
04:16ہم کس چیز کے بارے میں بات کر رہے ہیں
04:18اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
04:20تو فرما رہے ہیں
04:20اور حق فرما رہے ہیں
04:21کہ اگر اللہ کا ذکر نہیں کریں گے
04:23اس مجلس میں
04:24تو یہ تو حسرت بن جائے گی
04:28شرمندگی بن جائے گی
04:29تو ہمیں سوچ سمجھ کی
04:33اپنے ٹاپک چوز کرنے چاہیے ہیں
04:35ہمیں بہت پہلے
04:37ایک پوری ڈسکشن کر چکے ہیں
04:38کہ زبان کا استعمال
04:39ٹھیک کیسے کرنا ہے
04:41میں اس میں سے چند چیدہ چیدہ
04:43پوائنٹس کو ریوائنڈ کرا دیتا ہوں
04:45کہ یہ گناہ کبیرہ میں سے ہے
04:48کہ انسان چھوٹ بولے
04:49اگینس تا فیکٹ بات کا ہے
04:51جس کو چھوٹ کہتے ہیں
04:52غیبت کریں
04:53بیک بائٹ کریں
04:54لوگ کے بارے میں
04:56بات کریں جو وہاں موجود نہیں ہیں
04:58کہ اگر
04:58ان لوگوں کے سامنے وہی بات کی جاتی
05:01تو ان کو برا لگتا ہے
05:02اسی کو بیک بائٹنگ کہتے ہیں
05:03اسی کو غیبت کہتے ہیں
05:04اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
05:07کہ غیبت اشد من الزنا
05:09کہ غیبت زنا سے زیادہ سخت جرم ہے
05:13اللہ کے نزدیک
05:14زنا relatively چھوٹا ہے
05:16اور غیبت اس سے بڑا گناہ ہے
05:19زنا بھی کبیرہ گناہوں میں سے ہے
05:22لیکن آپ اس کی intensity سمجھ سکتے ہیں
05:24کہ غیبت تو اس سے بھی بڑا ہے
05:26اور ہماری مجالس میں
05:28اکثر غیبتیں ہوتی ہیں
05:30تو چھوٹ نہیں بولنا
05:31غیبت نہیں کرنی
05:33کسی کا مزاک نہیں ہونا
05:34تحقیر نہیں کرنی
05:36قرآن میں اللہ سبحانہ وتعالی نے فرمایا
05:38کہ کوئی مرد دوسرے مردوں کا مزاک نہ اڑائیں
05:41کوئی عورتیں دوسری عورتوں کا مزاک نہ اڑائیں
05:43ہو سکتا ہے
05:44وہ تم سے بہتر ہوں
05:45اللہ کے نزدیک وہ تم سے بہتر ہوں
05:51اس کے علاوہ
05:52کوئی بے ہیائی کی بات نہیں کرنی
05:55ام مورسٹی کی بات نہیں کرنی
05:57کبھی کبھی لوگوں کو ہسانے کے لیے
05:58لوگ بے ہیائی کی باتیں کر دیتے ہیں
06:01چھوٹ بول دیتے ہیں
06:04مزاک
06:04اپنی طرف سے مزاک کرتے ہیں
06:06لیکن اس میں جھوٹ ہوتا ہے
06:08نبی کریم علیہ السلام نے اس کے بارے میں
06:10بہت سخت وعید فرمائی
06:11کہ کچھ لوگ لوگوں کو ہسانے کے لیے
06:14بات کرتے ہیں لیکن اس کے لیے
06:16شریعت کے اگینس باتیں ہوتی ہیں
06:18بے ہیائی کی باتیں ہوتی ہیں
06:20اور غلط بات ہوتی ہیں
06:21مزاک اڑا رہے ہوتے ہیں لوگوں کا
06:23لیکن اس بات کی وجہ سے
06:25یہ بندہ جہنم کے گڑے میں
06:28سالوں تک گرتا جائے گا
06:30ترمزی کی روایت ہے میں اس کا مفہوم بیان کر رہا ہوں
06:32تو لوگ مزاک
06:35کرتے ہیں لیکن اس میں غلط
06:38چیز ہوتی ہے مزاک کرنا کوئی غلط بات نہیں ہے
06:40لوگوں کو ہسانے کے لیے
06:42کوئی لائٹ موڈ میں
06:44لائٹ موڈ میں بات کر دینا
06:45اس میں کوئی
06:46غلط چیز نہیں ہے
06:49لیکن
06:51اس میں بے ہیائی ہو چھوٹ ہو
06:53کسی کا مزاک اڑا نہ ہو
06:55ہماری گیاثرنگز جنرلی آپ دیکھئے ایسی ہوتی ہیں
06:59غیبت
07:00مزاک
07:01بے ہیائی
07:02چھوٹ
07:02غلط باتیں
07:04بہتان
07:05سلینڈرز
07:06پلیز
07:07یہ والی گیاثرنگز تو
07:09قیامت کے دن
07:11حسرت
07:12شرمندگی کا باعث بن جائیں گی
07:14تو ہم سوچیں کہ ہم بات کیا کر رہے ہیں
07:16قرآن میں اللہ سبحانہ وتعالی نے فرمایا
07:19کہ
07:19کہ کوئی لفظ
07:24انسان اپنے موزے نہیں نکالتا
07:26مگر
07:26ایک نگران فرشتہ
07:27جو ہمارے فرشتے
07:28ہمارے نگران ہیں
07:29وہ اس کو لینے کے لئے تیار ہیں
07:32وہ جیسے ہی لفظ
07:34موزے نکلتا ہے
07:35وہ اس کو نوٹ کر لیتے ہیں
07:37اس کو لکھ لیتے ہیں
07:39جیسے ہمارے نام
07:40action
07:41لکھے جا رہے ہیں
07:41ہمارے عامال
07:42لکھے جا رہے ہیں
07:43ویسے ہی
07:44ہمارے موزے
07:45نکلنے والے
07:46الفاظ
07:46لکھے جا رہے ہیں
07:47ہمارا نام آمال بن رہا ہے
07:49ہماری بوک آف ڈیٹس بن رہی ہے
07:50اور قیامت کے دن ہماری بوک آف ڈیٹس
07:53ہمارا نام آمال ہم کو دیا جائے گا
07:55اور کہا جائے گا
07:56اقرأ کتاب اپنی کتاب کو پڑھو
07:58آج تم خود ہی اپنا حساب لینے
08:01کے لئے کافی ہو
08:01اور لوگ جب اپنی کتاب پڑھیں گے
08:05کہیں کہ مالی حادل کتاب
08:07یہ کیسی کتاب ہے
08:08لا يغادر صغیرت ولا کبیرت
08:10تو کہیں گے
08:19کوئی چھوٹی کوئی بڑی چیز
08:20اس سے بچی نہیں ہے
08:21جو کچھ میں نے کیا
08:22چھوٹے سے چھوٹا عمل
08:24اکیلے میں کیا ہو
08:26پبلک میں کیا ہو
08:27لوگوں کے ساتھ مل کر کیا ہو
08:29تنہائی میں کیا ہو
08:31اپنے بیڈروم میں کیا ہو
08:32اپنے باتروم میں کیا ہو
08:33ایک ایک چیز لکھی ہوگی
08:35پڑھے گا
08:35اور جو جو لفظ اس نے بولا
08:38دوستوں میں بولا
08:39لوگوں میں بولا
08:40فون پہ بولا
08:42اور آج کل کے دور کے اندر
08:43اگر میں اس کو ایڈ آن کر لوں
08:45تو جو ویٹس ایپ پہ لکھتے ہیں
08:46ہم فورڈ کرتے ہیں
08:47اپنے سوشل میڈیا پہ پوسٹ کرتے ہیں
08:50وہ ساری کی ساری چیزیں
08:52لکھی جا رہی ہیں
08:53اللہ تعالیٰ فرمائیں گے
08:55یہ تمہاری کتاب ہے
08:56یہ تمہارے عامال ہیں
08:57جو انہوں نے کیا ہوگا
09:00اللہ سبحانہ وتعالیٰ فرما رہے ہیں
09:01کہ اس کو حاضر پائیں گے
09:02اور تمہارا رب کسی بھی ظلم نہیں کرے گا
09:04یہ تمہارے اپنے عامال ہیں
09:06your actions
09:08میرے actions
09:10میں اپنی کتاب خود لکھ رہا ہوں
09:12میں اپنی زندگی کی کتاب
09:14خود اپنے ہاتھوں سے لکھ رہا ہوں
09:17اور یہی کتاب
09:18مجھ کو دی جائے گی
09:19اور اس کتاب کو خود ہی پڑھنے کو کہا جائے گا
09:22اور اس کتاب کے اندر جو ہوگا
09:24اس کی بیس کے اوپر ہمارے فیصلے ہوں گے
09:26انسان جب اکیلہ ہوتا ہے
09:28تو اس کے گناہ
09:29الگ ہوتے ہیں اس کے اندر زیادہ گناہ
09:31اس کی نظر کے گناہ ہوتے ہیں
09:33آج کل سوشل میڈیا کے دور میں
09:36رکیلے ہوتے ہیں
09:37لوگ سمجھتے ہیں کہ کوئی ان کو نہیں دیکھ رہا
09:39اور اپنے فونز کے اندر
09:41ایمورس چیزیں بے ہی آئی کی چیزیں
09:43پرنوگرفی اور کیا کیا چیزیں دیکھی جا رہی ہیں
09:46وہ بھی ریکارڈ ہو رہا ہے
09:48لیکن جب لوگ
09:49لوگوں کے ساتھ ہوتے ہیں تو زیادہ گناہ جو ہوتے ہیں
09:52وہ زمان کے گناہ ہوتے ہیں
09:54تو اس لئے پلیس ہماری گیادرنگز کیسی ہوں
09:57اس کے بارے میں ہمیں بہت
09:59گیرفل رہنے کی ضرورت ہے
10:01بہت فکر کی ضرورت ہے
10:03کیا بولا جائے
10:05ٹاپکس اف ڈسکشن کیا ہوں
10:07کیا الفاظ کا چناؤ کیا جائے
10:10کسی کے دل آزاری نہ ہو جائے
10:11کسی کا دل نہ دکھ جائے
10:13سوچ سمجھ کے بولیں
10:15جھوٹ نہ ہو جائے
10:18گیپت نہ ہو جائے
10:19بہتان نہ ہو جائے
10:20تحقیر نہ ہو جائے
10:21کسی کا مزاق نہ اڑ جائے
10:22آپ سوچئے
10:24کہ اچھی باتیں ہو رہی ہیں
10:25relevant باتیں ہو رہی ہیں
10:28فائدہ مند باتیں ہو رہی ہیں
10:30دنیا کی فائدے کی بات ہو جائے
10:32آخرت کی فائدے کی بات ہو جائے
10:34لیکن میکشور کریں
10:35کہ اللہ تعالی کی بات ضرور ہو
10:37نبی کریم علیہ السلام کی بات ضرور ہو
10:40پلیس
10:42اور اس کے بعد
10:44اس مجلس کا کفارہ
10:46نبی کریم علیہ السلام نے فرمائے
10:48کہ مجلس کے کفارہ کی دعا بھی پڑھ لیا کرو
10:50جب اٹھا کرو
10:52تو پڑھا کرو
10:53سبحانک اللہم بحمدِك
10:55لا الہ الا انت
10:57یا اکров desem
10:58لہ الہ الا انت
11:00ا "...استغفروکا ویعugeو بِلَاِك
11:04اللہ تعالیٰ کی
11:05بڑاءی بیان کرو
11:06اللہ تعالیٰ کی
11:07خمد بیان کرو
11:13شہادت دو
11:13لا الہ الا انت
11:15یا لا الہ الا انت
11:16اللہ آپ کے سوا کوئی محبوض نہیں ہے
11:18کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے
11:20And my understanding about me, I have to give up my father and my son and my son and my brother and my son and my son and my son and I have to give up.
11:47غلطیاں ہو جاتی ہیں
11:48تو یہ اللہ یہ جو میں
11:50پشتی تھوڑی دیر میں جتنی دیر میں
11:52میں اس گیادرنگ میں تھا اس مجلس میں تھا
11:54اس میں جو میرے سے غلطیاں ہو گئی
11:55کمیاں ہو گئی کوتائی ہو گئی
11:57اللہ اس کو معاف فرما دیجئے
11:58اور نبی قریب علیہ السلام نے فرمایا
12:00کہ اللہ تعالیٰ اس کو معاف کر دیتے ہیں
12:01جو اس کے اندر اچھی باتیں ہوتی ہیں
12:03اس میں مہر لگ جاتی ہے
12:04اس کو سٹیمپ ہو جاتی ہے
12:06کہ یہ اس کی اچھی باتیں ریکارڈ ہو گئیں
12:09اس سے جو غلطیاں ہوئیں وہ معاف ہو گئیں
12:11یہ مجلس کے کفارے کی دعا ہے
12:14کوشش کرنی چاہیے
12:15کہ کسی بھی مجلس میں
12:16ایک تو جیسے میں نے عرض کیا
12:18کہ اللہ تعالیٰ کا ذکر ہو
12:19نبی قریب علیہ السلام کی بات ہو
12:21اچھی بات ہو
12:22پلس آخر میں یہ دعا ضرور مانگ لی جائے
12:26تاکہ بحیثیت انسان جو کمیاں گوتائیاں
12:28غلطیاں ہو گئیں
12:29ان کا کفارہ ادا ہو جائے
12:31تاکہ اللہ تعالیٰ معاف کر دیں
12:33ان کو اور جو اچھی باتیں ہوئیں
12:34وہ ہمارے لئے انشاءاللہ
12:36قیامت کے دن ہمارے لئے
12:37ایک حجت بن جائے
12:39ہمارے حق میں حجت بن جائے
12:41انشاءاللہ
12:42باقی مجلس کے اور بھی بہت سارے عذاب ہیں
12:47مکشور کریں کہ لوگوں کو جگہ دیں
12:49وسط پیدا کریں
12:53وَإِذَا قِيلَ لَكُمْ تَفَسَّهُ فِي الْمَجَالِسِ
12:56فَفْسَهُ يَفْسَهِ اللَّهُ لَكُمْ
12:59اللہ تعالیٰ نے فرمایا قرآن کے اندر کہ جب کہا جاتا ہے
13:02کہ جگہ پیدا کرو مجالس کے اندر
13:05تو جگہ پیدا کر دو
13:06اللہ تعالیٰ تمہارے لئے جگہ پیدا کریں گے
13:08دیکھیں کوئی بزرگ ہے
13:10کوئی بڑا ہے
13:11اس کے لئے جگہ دے دی جائے
13:13تھوڑا سا استعظار ہو
13:15کھانا سرب کیا جائے
13:18تم ایک شور کریں
13:19کہ لوگوں کو پریورٹی دی جائے
13:21لوگوں کو پریفرنس دی جائے
13:24کہ آپ لے لیجئے پہلے
13:25آپ لے لیجئے
13:26آپ دیکھیں یہ دین ہے ہمارا
13:28یہ سب سنت سے سیکھ رہے ہیں
13:30ہم سب قرآن اور حدیث سے سیکھ رہے ہیں
13:32آپ دیکھئے کہ
13:34اس پر اگر عمل کیا جائے
13:36تو کتنا خوبصورت معاشرہ بنے گا
13:38کتنا خوبصورت دین ہے ہمارا
13:39لیکن انفورسنیٹلی
13:41چونکہ ہم نے اپنا دین سیکھا نہیں
13:42اور اس کو اپلائے کیا
13:44بس اپنی عبادات کی حد تک
13:45اور باقی چیزوں پر ہم نے
13:46اس کو ریالائزی نہیں کیا
13:48نہ سیکھا نہ اپلائے کیا
13:49تو اس لیے ہمارے معاشرے کے اندر
13:51اتنی
13:53تنگی بھی ہے
13:54اتنی سختی بھی ہے
13:56اتنی نفرت بھی ہے
13:57اتنی دشمنیاں بھی ہیں
13:59پت قسمتی سے
14:01تو پلیز
14:02اس پورے پروگرام کا مقصد یہ ہے
14:04کہ ہم اپنے دین کو
14:05پورے کا پورا سیکھیں
14:07کہ ہمارا دین بڑا
14:08فطری دین ہے
14:09جس طرح اللہ تعالی نے ہمیں
14:11بنایا ہے
14:11انسان کو بنایا ہے
14:13اس کی انٹریکشنز جو ہوتی ہیں
14:14اس کا صبح اٹھنا
14:16اس کا رات کو سونا
14:17سارا دن کا
14:17جو اس کو کام کال
14:18جو اس کو کرنے ہوتے ہیں
14:19ان سب کے پرنسپلز بتائیں ہیں
14:21اور ایسے پرنسپلز بتائیں ہیں
14:23جو کہ انسان کے معاشرے کو
14:25خوبصورت بناتے ہیں
14:26اللہ سبحانہ وتعالی سے
14:28اس کے تعلق کو مضبوط بناتے ہیں
14:29اس کی جو روح ہے
14:30جو اس کی پیاس ہے
14:32اپنے رب سے
14:32کنیکشن کی
14:34بانڈنگ کی
14:35وہ پیاس پوری کرتا ہے
14:37ہمارا دین
14:37جب ہم نماز کا وقت ہوتا ہے
14:39ہم نماز کے لئے
14:40کھڑے ہو جاتے ہیں
14:41تو ہماری روح کی پیاس
14:42بجھتی ہے
14:43جب ہم سجدے میں سر رکھتے ہیں
14:44تو ایک عجیب
14:46روحانی تسکین ملتی ہے
14:47انسان کو
14:47اللہ کے سب سے زیادہ
14:48قریب ہوتا ہے
14:49انسان سجدے میں
14:50پلیس
14:51ہم سب اس کی فکر کریں
14:53اپنے معاشرے کو بھی
14:54اچھا بنائیں
14:54اللہ سے اپنے تعلق
14:56بھی مضبوط کریں
14:56انشاءاللہ
14:57ایک چھوٹی سی بریک لیتے ہیں
14:59اور بریک کے بعد
15:00آپ کے سوالوں کے ساتھ
15:01حاضر ہوں گے
15:02آپ اپنے سوالات
15:03ای میل کر سکتے ہیں
15:04دین فطرت
15:05ای آر وائ
15:06جیجیٹل ڈاٹ ٹی وی
15:08اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
15:13جی
15:13ویلکم بیک
15:14آپ کے سوالوں کے ساتھ
15:16حاضر ہیں
15:17کچھ لوگوں نے سوالات
15:19پوچھے ہیں
15:20کہ
15:22کچھ آداب بتا دیجئے
15:24اور
15:25ایک مجلس کے
15:28گیادرنگ کے
15:28تو
15:30بیسے تو گیادرنگ کے
15:32بہت سارے آداب ہیں
15:33مجلس کے بہت سارے آداب ہیں
15:35لیکن
15:36کچھ
15:38ہائلائٹ کروں گا
15:39کچھ ایک دو تین بات ہیں
15:40جو کہ بہت امپورٹنٹ ہے
15:42ایک تو
15:43سب سے پہلے
15:45کہ کچھ لوگ
15:47RSVP مانگتے ہیں
15:49کہ ریپلائنگ کریں
15:50کہ آپ آئیں گے
15:51کہ نہیں آئیں گے
15:52آج کل
15:52دیجٹل دور ہے
15:56فونز کا دور ہے
15:58کمیونکیشن کا دور ہے
16:00آج کل پرانے وقتوں کی طرح
16:02تو نہیں ہے
16:03کہ
16:03کسی کو پتا نہیں ہے
16:05کہ میں آ رہا ہوں
16:06کہ نہیں آ رہا ہوں
16:06لیکن
16:07آج کل ہم بتا سکتے ہیں
16:10تو کچھ لوگ جب
16:12انوائٹ کرتے ہیں
16:13تو انوائٹ کرنے کے ساتھ
16:14وہ
16:15RSVP مانگتے ہیں
16:16کہ آپ بتائیے
16:17کہ آپ آئیں گے
16:17نہیں آئیں گے
16:18تو کئی لوگ
16:20RSVP کرتے ہی نہیں ہیں
16:21جبکہ
16:21شاید
16:23وہ بندہ
16:24جو کہ بلا رہا ہے
16:25اس کو
16:26ارینمنٹس کرنی ہے
16:27بیسٹ ہون
16:28کہ کتنے لوگ آ رہے ہیں
16:29خاص طور پر
16:30کئی دفعہ
16:30ایسا ہوتا ہے
16:31کچھ لوگ
16:32ریسٹورانٹس میں
16:33لوگوں کو
16:34کھانے پر بلاتے ہیں
16:35اب
16:36ریسٹورانٹ والے
16:37ان سے
16:37ایک نمبر مانگتے ہیں
16:39پروکسیمیٹ
16:39کیونکہ انہوں نے
16:40آپ کے لئے
16:40کھانا تیار کرنا ہے
16:41اگر آپ کہیں گے
16:42پچاس لوگ آ رہے ہیں
16:43تو پچاس لوگ کا
16:44کھانا تیار کر کے
16:45رکھیں گے
16:45اگر آپ کہیں گے
16:47جی سو لوگ ہیں
16:47تو سو لوگ کا
16:48کھانا تیار کر کے
16:49رکھیں گے
16:50ایسا تو نہیں
16:51ہو سکتا
16:51کہ آپ کہیں
16:52کہ جی مجھے
16:52پچاس لوگ کا
16:53کھانا چاہیے
16:54اور
16:55on that day
16:56سو لوگ
16:57شو اپ کر لیں
16:58تو
16:58وہ کہاں سے
17:00سو لوگ کا
17:00کھانا بنا ہوگا
17:01ان کے تو نہیں
17:02بنا ہوگا
17:03secondly
17:04اور یہ بہت
17:05important ہے
17:06میں
17:06چونکہ
17:06restaurant کی
17:07بات چل پڑی ہے
17:08تو
17:08restaurants میں
17:09کئی دفعہ
17:10ایسا ہوتا ہے
17:11کہ
17:11جھوں گے
17:13بجٹس ہوتے ہیں
17:14for example
17:15per person
17:16جو کھانا ہے
17:17وہ
17:17ایسی
17:19randomly
17:20ہزار روپے کا ہے
17:21تو
17:22بجٹ ہے
17:24کسی بندے کا
17:24پچاس ہزار روپے
17:25اور
17:26وہ لوگوں کو
17:27بلاتا ہے
17:28کہ
17:28آپ مجھے
17:29RSVP کریں
17:30اور آپ کو
17:31بلائے ہیں
17:31میں نے
17:32رائیٹ
17:33تو
17:34آپ کہتے ہیں
17:35ٹھیک ہے
17:36میں آؤں گا
17:37لیکن
17:37on that day
17:38آپ
17:38اپنے
17:40بھائی کو
17:40اپنے دوست کو
17:42یا
17:42whatever
17:42ایک دو لوگ
17:43کو اور لے کے آ جاتے ہیں
17:44پچاس لوگ
17:46کو
17:46پچاس لوگوں کا
17:47اس کے اوز بجٹ تھا
17:48پچاس لوگوں نے
17:49اس کو
17:49RSVP
17:50for example
17:51کر دیا
17:51لیکن جب
17:52لوگ آئے
17:53تو وہ آگئے
17:53اسی
17:54نوے
17:54اب اس کے پاس
17:55پچاس زار روپے ہیں
17:56اور
17:57پل بن گیا
17:57ایٹی تھاؤزن کا
17:58اسی ازار کا
17:59اب چارہ کیا کریں
18:00وہ کہاں سے دے
18:01کتنی بڑی زیادتی
18:04کی ان لوگوں نے
18:04جنہوں نے
18:05بن بلائے لوگوں کو
18:06ساتھ لے آئے
18:07اور جیسے میں نے کہا
18:08کئی دفعہ لوگ
18:09RSVP
18:10کرتے ہی نہیں ہیں
18:10تو
18:11اس کی پھر
18:12estimation خراب ہو جاتی ہے
18:13یا پھر
18:14ہوتیل والوں کے پاس
18:16تیار ہی نہیں ہے
18:17کھانا
18:18یا لوگ
18:19RSVP
18:20کرتے ہیں
18:20اور نہیں آتے ہیں
18:21یہ بھی ایک مسئلہ ہوتا ہے
18:23RSVP کر دیا
18:24لیکن آئے ہی نہیں
18:25کئی دفعہ سے ہوتا ہے
18:28for example
18:29میری اپنی
18:30personal experience
18:32کے کوئی
18:33seminar ہے
18:34for example
18:34اور seminar میں
18:36تین سو لوگوں کی جگہ ہے
18:37seminar hall میں
18:39یا auditorium میں
18:40تین سو لوگوں کی جگہ ہے
18:41تو جو
18:42organizers ہیں
18:43میرے
18:43کبھی اگر میری کوئی
18:44workshop ہو
18:45seminar ہو
18:45تو وہ
18:46کھولتے ہیں
18:47کہ RSVP کیجئے
18:49اور RSVP میں
18:50تین سو لوگ
18:51جو ہیں وہ
18:51مثال کے طور پر
18:52دو دن کے اندر
18:53انہوں نے
18:53RSVP کر دیا
18:54اب چونکہ
18:55تین سو لوگ ہو گئے
18:57تو جو organizers ہیں
18:58انہوں نے
18:58registration close کر دی
18:59کہ تین سو لوگوں سے
19:00زیادہ تو
19:01بیٹنے کی جگہ ہی نہیں ہے
19:02اب on that day
19:03on the day of the event
19:04اچھا
19:04بہت سارے لوگ
19:05جہاں وہ
19:05ابھی بھی آنا چاہتے تھے
19:07لیکن ان کو
19:07کہا جاتا ہے
19:08sorry
19:08لیکن ہماری
19:09seats full ہو گئی ہیں
19:10on the day of the event
19:11ان تین سو میں سے
19:12دو سو لوگ
19:13show up کرتے ہیں
19:13سو لوگ آتے نہیں
19:14تو ان سو لوگوں نے
19:17جو انہوں نے
19:17RSVP کیا
19:18کہ ہم آئیں گے
19:19انہوں نے
19:20ان باقی سو لوگوں کی
19:22جو آ سکتے تھے
19:23لیکن اس لیے نہیں آئے
19:24کیونکہ
19:24registration close ہو گئے ہیں
19:27کیونکہ
19:27جگہ پوری ہو گئے
19:28اب ان لوگوں کا
19:29حق مار دیا
19:29اس کو اگر سوچا جائے
19:32تو یہ بہت بڑی بات ہے
19:33لیکن ہم لوگ
19:35اس کو چھوٹی
19:35اسی بات سمجھ کے
19:36اس کو ignore کر دیتے ہیں
19:37یہ معاشرت کے
19:39اٹیکٹس کے خلاف ہیں
19:42یہ کسی بھی
19:43gathering
19:44کے اٹیکٹس کے خلاف ہیں
19:46یہ دین کے اٹیکٹس کے خلاف ہیں
19:48یہ لوگوں کیوں
19:50تکلیف دینا ہے
19:51لوگوں کا حق مارنا ہے
19:52لوگوں کو پریشان کرنا ہے
19:54اور ہمارے دین کے
19:55جو پرنسپلز ہیں
19:56جو معاشرت کے پرنسپلز ہیں
19:58دین میں
19:59وہ اگر اس پرنسپل کو
20:01دیکھا جائے
20:03تو وہ
20:04اصل میں یہی ہے کہ
20:05کہ لوگوں کو تکلیف نہ ہو
20:08کسی طرح سے
20:09سارے پرنسپلز
20:10اگر ان کا لبیلوباب دیکھا جائے
20:12ان کے احکام دیکھے جائے
20:13تو جو بیسک پرنسپل ہے
20:15وہ یہ ہے کہ
20:15کسی کو
20:16کوئی تکلیف نہ ہو
20:18تو پلیز اس کا خیال کریں
20:20یہ تو ایک اٹیکٹس میں نے
20:22ذہن میں آیا
20:23RSVP کے مطالق
20:25کہ لوگوں کو بتائیں
20:26کہ آ رہے ہیں
20:27کہ نہیں آ رہے ہیں
20:28اور اگر بتائیں
20:29کہ آ رہے ہیں
20:31تو
20:31ضرور آئیں
20:32الا یہ کہ
20:34کوئی ایسی بات ہو جائے
20:35کہ انسان کے کنٹرول سے باہر ہو
20:36تب بھی
20:37بائی دوئے لوگوں کو بتانا چاہیے
20:39کہ
20:40میں نے RSVP کیا تھا
20:42لیکن میں نہیں آ سکرا
20:43تاکہ وہ آپ کا انتظار نہ کرے
20:45یا آپ کی جگہ کسی اور کو دے دیں
20:47اور
20:48جس کو بلائے چاہے
20:50وہ ہی آئے
20:51وہ اپنے ساتھ
20:53اب کتنی شرمندگی ہوتی ہے
20:55میں اس بان کو
20:55اگر کوئی کہے
20:56جی میں اپنے والدہ کو لے آؤ
20:58میں اپنے والد کو لے آؤ
20:59میں اپنی بہن کو لے آؤ
21:00میں اپنے بھائی کو لے آؤ
21:01وہ بچارہ کس مو سے کہے گے
21:03نہیں سوری
21:03نہ لائیں
21:04لیکن اگر اس نے آپ کو بلائے
21:06آپ کی وائف کو بلائے
21:07آپ کے بچوں کو بلائے
21:08تو ٹھیک ہے
21:09اس فیملی
21:10اپنے آپ کو
21:12اپنی بیوی بچوں تک
21:13محدود رکھیں
21:14اور اتنے ہی لوگ آئے ہیں
21:16تاکہ
21:16اس کو شرمندگی نہ ہو
21:18اور اس کو تکلیف بھی نہ ہو
21:19اچھا دوسری بہت امپورنٹ بات
21:22کے ٹائم کی پابندی
21:24سبحان اللہ
21:25اس کے بارے میں تو
21:26اللہ ما شاء اللہ
21:28بہت ہی کم لوگ ہیں
21:29جو اس کی پابندی کرتے ہیں
21:30آٹھ بجے بلائے ہیں
21:32اور
21:33میزبان صاحب انتظار کر رہے ہیں
21:35آٹھ بجے
21:35ساڑھے آٹھ ہو گئے
21:36نو بج گئے
21:37آئی نہیں رہے
21:38یہ
21:38دیکھیں
21:39یہ کسی بھی
21:40محضب معاشرے
21:41کا طریقہ نہیں ہے
21:42وہ سارے معاشرے
21:44جو کہ ترقی کرتے ہیں
21:45نمبر ایک
21:46یہ ان کا طریقہ ہے ہی نہیں
21:47سیکنڈی
21:48پھر وہی بات
21:49یہ دین کے
21:50اصولوں کے خلاف ہیں
21:51ہم کسی کو
21:52تکلیف پہنچا رہے ہیں
21:53تھرڈی ٹائم منجمنٹ
21:55تو ایک بہت بڑا ٹاپک ہے
21:57ہمارے دین کے اندر
21:57ہمارے پانچ
21:59نمازیں ہیں
22:00جس کے
22:01اوقات ہیں
22:02سٹارٹنگ
22:02اینڈنگ ٹائمز ہیں
22:03یعنی ہم اپنے پورے دن
22:04کو مینج
22:05اورگنائز کرتے ہیں
22:06اس لحاظ سے
22:07کہ میں نے
22:07پجر پڑھنی ہے
22:08زور پڑھنی ہے
22:09اثر پڑھنی ہے
22:10مغرب پڑھنی ہے
22:11عشاء پڑھنی ہے
22:11ہمارے دین کے اندر
22:13ٹائم منجمنٹ
22:14آٹومیٹکلی
22:14ایک
22:15کانسپٹ ہے
22:16تو پلیز
22:18ٹائم کا خیال کرنا
22:19کہ جتنے بجے
22:21بلایا ہے
22:22اتنے بجے ہی
22:23تشریف لائیے
22:24اگین
22:25ایک
22:26ہیومن فیکٹر ہوتا ہے
22:27پانچ دس منٹ
22:28اوپر نیچے ہو جاتے ہیں
22:29کوئی بات نہیں ہے
22:30بیسے بائی دے وے
22:31اگر
22:32پانچ منٹ
22:33اوپر ہو جائے
22:33تو
22:34وہ اتنا بڑا
22:36بسلہ نہیں ہے
22:36پانچ منٹ
22:37پہلے آنا بھی
22:38اشو ہے بائی دے وے
22:40اس باہر نے
22:41مثال کے طور پس
22:42نے پانچ بجے بلایا ہے
22:43اب پانچ بجے
22:44اگر کوئی بندہ
22:45پونے پانچ پہنچ
22:46پہنچ جاتا ہے
22:46میں اس باہر ابھی
22:47تیار ہی نہیں ہے
22:48وہ چاہتا ہے
22:49کہ میں تیار ہوں
22:50میں نہاں دھولوں
22:51صاف کپڑے پہنوں
22:52اپنے آپ کو
22:53اپنے آپ کو
22:54اچھا پریزنٹ کروں
22:55اور پونے پانچ بجے
22:57ابھی تو وہ نہانے کے لیے
22:58تیار ہوا ہے
22:59اور بیل بجی
23:01اب بچارہ پریشان ہے
23:02امبیرس بھی ہو رہا ہے
23:11اس کے بعد
23:12گیادرنگ میں جائے
23:13تو جہاں
23:14ایسی جگہ پر بیٹھے
23:16جہاں پہ لوگوں کو
23:16تکلیف نہ ہو
23:17یہ بھی ایک سوچنے والی بات
23:19اب اس کی ڈیٹیل میں جائیں
23:20وقت ہمارے بس کم ہے
23:21لیکن اس کی بھی پوری تفصیلات ہیں
23:23کیسے پک کرے
23:24کونسی جگہ
23:25کدھر بیٹھوں
23:26کیسے بیٹھوں
23:27کسی کو تکلیف تو نہیں ہو رہی
23:28یہاں پر
23:29اچھا اگر بہت سارے لوگ ہیں
23:31مثال کے طور پر
23:32ایک پچاس لوگوں کا گیادرنگ ہے
23:34اور لوگ ایسے بیٹھے ہیں
23:35کہ لوگ ایک تھوڑے
23:36مشکل ہے ان تک پہنچنا
23:38تو بس سلام
23:40اونچا کر دیں
23:41السلام علیکم ورحمت اللہ
23:42ضروری نہیں ہے
23:43کہ ہر ایک کے پاس جائے
23:44اور سب کے ساتھ
23:45مسافہ کریں
23:45سب کے ساتھ
23:46ہینڈ شیک کریں
23:47کیونکہ اس سے تکلیف ہو رہی ہے
23:49رائی آپ ادھر جا رہے ہیں
23:50کسی کو کوتتے ہو
23:51آگے جا رہے ہیں
23:52ادھر سلام کر رہے ہیں
23:53تو پلیز ایک
23:55ایک بیسک لوجیکل سنس جو ہے
23:58پرنسپل جو ہے
23:59وہ یہ ہے
24:00کہ کسی کو تکلیف نہیں دینی
24:01کسی کو تکلیف نہیں دینی
24:03جس طرح بات کرنی ہے
24:05جس طریقے سے
24:06کسی کی بات کو کاٹنا نہیں ہے
24:08کسی پوری بات سننی ہے
24:10وغیرہ وغیرہ
24:12تو ایک بیسک پرنسپل
24:13جو ہمارے دین کے پرنسپلز ہیں
24:15جو قرآن اور حدیث ہمیں سکھاتے ہیں
24:17کوئی ایسے نہ ہو
24:19کہ دو لوگ آپ اسے بات کر رہے ہیں
24:20نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
24:22کہ دو لوگ بیٹھے ہیں
24:23ان کے درمیان جا کے نہ بیٹھ جاؤ
24:25ان کی اجازت کے بغیر
24:26ہو سکتا وہ آپ اسے بات کر رہے ہو
24:28اور اگر آپ جا کے ان کے درمیان بیٹھ جائیں گے
24:30تو پھر ان کو
24:30آپ اسے بات کرنے میں تکلیف ہوگی
24:32تو ان سے پہلے اجازت لے لو
24:34میں ادھر بیٹھ جاؤں
24:34بیٹھ سکتا ہوں میں درمیان میں
24:36اگر وہ اجازت دے دیں
24:37اگر اجازت نہیں دیں
24:39تو یا پھر وہ کہیں گے
24:40نہیں میں ادھر آ جاتا ہوں
24:41کیونکہ ہم کو کچھ بات کرنی ہے
24:43آپ ادھر بیٹھ جائیں
24:44یہ حدیث میں
24:45نبی کریم علیہ السلام
24:47ہمیں یہ سکھا رہے ہیں
24:48اچھے کپڑے پہن کے جائیں
24:50بدبو نہ آ رہی ہو
24:51اچھی خوشبو لگائی ہو
24:53پیاز کھا کے
24:54کچھا پیاز کھا کے نہ جائیں
24:56موہ سے بدبو نہ ہو
24:57سگرٹ پی کے نہ جائیں
24:58یہ سارے دین کے آداب ہیں
25:01مجلس کے
25:01رزاک اللہ خیرن
25:03اس سوال کا
25:04لیکن
25:05بہت تفصیل طلب
25:06یہ ایک سوال ہے
25:07لیکن میں نے
25:08ایک موٹی موٹی سی بات کر دی
25:09اللہ کرے کہ ہم
25:11ایک اچھے
25:12مسلمان
25:13ایک اچھے انسان
25:14ایک اچھے موچرے کا فرد
25:15بنے
25:17بنے
25:17اور وہ
25:18ہمیں ہمارا دین سکھاتا ہے
25:20کیونکہ ہمارا دین
25:21دین فطرت ہے
25:21رزاکم اللہ خیرن
25:23انشاءاللہ
25:24اگلے ہفتے آپ سے دوبارہ
25:25ملقات ہو گئی
25:26دعا میں یاد رکھیے گا
25:28السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
25:30وآخر دعوانا
25:31ان الحمدللہ رب العالمين

Recommended