Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Deene e islam

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00الہ العالمين
00:01میں جب نیکی کی بات کرتا ہوں
00:03تو کوئی اس کو آج تو پسند ہی نہیں کرتا
00:06لوگ تو اس کو پسند کرتے ہیں جو تعریف کرتا ہے
00:09جو ان کی ہاں میں ہاں ملاتا ہے
00:12اللہ میں دوست کس کو بناوں
00:14میں کس کے ساتھ آخر زندگی گزاروں
00:17میری بھی تمناعیں ہیں
00:18میری بھی خواہشات ہیں
00:20میری بھی ضروریات ہیں
00:22میں بھی کوئی کسی سے بات کرنا چاہتا ہوں
00:24اللہ حضرت جلال نے
00:26اس کا بھی علاج قرآن میں بتا دیا
00:28اگر کوئی تمہارے ساتھ نہیں لگتا
00:31پریشانی کس کی بات ہے
00:33پریشانی کی کوئی بات نہیں
00:35تمہارا دوست میں بن جاؤں گا
00:39اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:44ان اول الناسی بھی
00:46سب سے زیادہ قریب
00:48جنت میں میرے وہ ہوگا
00:51المتقون من کانو
00:54وحیث کانو
00:56سب سے قریب وہ ہوں گے
00:59جو متقی ہوں گے
01:01من کانو
01:02کوئی بھی ایسا انسان
01:04وہ ضروری نہیں کہ مکہ مدینہ سے ہو
01:07من کانو
01:09وحیث کانو
01:10دنیا کے جس خطے میں بھی رہتے ہوں گے
01:13قیامت کے دن سب سے زیادہ قریب میرے وہ ہوں گے
01:18جو تقوی اختیار کرنے والے ہیں
01:20اللہ حضور جلال قرآن مجید میں فرماتے ہیں
01:25وَاتَّقُوا اللَّهَ وَعَلَمُوا أَنَّ اللَّهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ
01:39اللہ سے ڈر جاؤ
01:41اور ساتھ یقین کر لو
01:43کوئی نہیں ہے تمہارے ساتھ
01:44تو پھر کیا ہوا
01:46فَلِيَرْضَ مَنْ يَرْضَ
01:47وَلِيَسْخَطْ مَنْ يَسْخَطْ
01:50اِذَا رَضِيَ مَنْ فِي السَّمَا
01:52جب آسمان وَلَا تُسْ سے راضی ہے
01:54اس نے یہ کہہ دیا ہے
01:56میرے بندے میں تیرے ساتھ ہوں
01:58تو کوئی راضی ہو
02:00کوئی نراز ہو
02:01تمہیں اس کی پریشانی نہیں ہونے شاہیے
02:04الہ العالمین
02:05تیرے پیغمبر نے کہا تھا
02:07قیامت کے قریب دین غریب ہو جائے گا
02:10بہت تھوڑے لوگوں میں
02:12سکڑ کے آ جائے گا
02:14سمٹ کے آ جائے گا
02:15سچی بات کسی کو پسند نہیں ہوگی
02:18حالت تو ایسی بنتی جاری ہے
02:21آج کوئی محبت نہیں کرتا
02:23اچھی بات کرنے والے سے
02:25میرے بندے پریشانی کس کی ہے
02:28تم کیوں پریشان ہو
02:29تم کہتے ہو کہ لوگ تسوے محبت نہیں کرتے
02:32تم میرے پیغام کو تو سمجھو
02:34واللہ یحب المتقین
02:42میرے بندے جب میں تمہیں اپنا محبوب بنا چکا ہوں
02:46تو تمہیں کسی اور کے محبوب بننے کی خواہش کو پیدا ہو رہی ہے
02:50میری چینل کو سسکرائب کریں

Recommended