Deene e islam
Category
🤖
TechTranscript
00:00نبی اور صحابہ تو سب کچھ خدا کی ارام میں خرچ کر کے اگلے دن کا بروسہ کامل پر اللہ پر رکھتے تھے
00:08آج کل ہم خاص طور پر ملازمین ایک ماہ کا بندوبست تو ضرور رکھتے ہیں
00:12اور دوسرے لوگ تو سالوں کا سامانی کٹھا کر لیتے ہیں
00:16برائی کرم وضعات فرمائیں کہ کس حد تک بندوبست رکھنا جائز ہے اور کس انداز سے رکھنا جائز ہے
00:22عملی سوال ہے لیکن یہ در حقیقت بہت مشکل ہے اس اعتبار سے کہ اس کے زمن میں
00:28کوئی hard and fast rule جو ہے وہ بیان نہیں کیا جا سکتا
00:32اس میں انسان کا اپنا احساس انسان کے اپنے ایمان کی گہرائی جو ہے وہ فیصلہ کرے گی
00:40کتنا یقین آپ کو ہے آخرت پر کتنا یقین آپ کو ہے اللہ پر
00:46کتنا آپ توقع کریں کتنا آپ آخرت کے لیے بھیجنے اپنے پاس کچھ نہ رکھیں
00:51اور کتنا یہ ہے کہ آپ اپنے پاس بھی کچھ بچا کر رکھیں
00:55یہ فیصلہ جو ہے شریعت نے تو یہ کر دیا ہے زکاة تو آپ سے
00:59لازمان لے لی جائے گی زبردستی بھی لے لی جائے گی آگے آپ کی
01:04مرضی پر چھوڑ دیا ہے یا سنونہ کا مادہ ینفقون قول الافو آپ سے
01:09پوچھتے ہیں نبی کہ کتنا خرچ کریں کہیے جو بھی تمہاری ضرورت سے
01:12ضائد ہو خرچ کر دو اللہ کی رابے خرچ کر دو لیکن یہ معاملہ ضرورت
01:16کتنی ہے کتنی نہیں ہے یہ آپ کا اپنا ذاتی ججمنٹ ہوگا اس کے اوپر
01:21چھوڑ دیا گیا ہے اس حوالے سے اس میں سارا معاملہ جو ہے وہ اپنی
01:25ذاتی کمیٹمنٹ ڈیفٹ آف کمیٹمنٹ اپنا ایمان اپنا یقین اس کے
01:29حوالے سے ہوگا البتہ یہ خیال دل سے نکال دیجئے کہ صحابہ
01:34کرام سب کے سب اسی لیول پر تھے کہ وہ کچھ بچا کر نہیں رکھتے تھے یہ
01:38بات غلط ہے صحابہ کرام میں حضور اور صحابہ کرام میں سے جنہیں
01:44فقرائے صحابہ کہا جاتا ہے یہ اس لیول پر تھے سب صحابہ نہیں تھے اس
01:48پر سب صحابہ اس پر ہوتے تو جب ایک موقع کے اوپر لاکہ دولت پیش
01:53کی ہے حضرت عثمان نے وہ کہاں سے دولت ان کے پاس آتی ہے کتنے
01:57دینار کتنی اشرفیاں لاکہ دھیر کر دی حضور کی جھولی میں ڈال دی
02:00تو یہ کہاں سے آ جاتی اگر نہ رکھتے وہ سبال کر اپنے پاس
02:04تو یہ سب کے لیے نہیں ہے قانون یہ نہیں ہے البتہ یہ فقر ہے اختیاری
02:10فقر الفقر و فخری جو حضور نے فرمایا میرا فقر جو ہے یہ فقر کے
02:15اندر ہے وہ فقر یہ کہ حضور نے کبھی ایک پیسہ بھی اپنے پاس
02:18دے رکھا حضور نے اسی لیے زکاة کبھی نہیں دی زکاة کیسے دیں
02:22گے وہ تو جمع ہوگا تو زکاة دیں گے نا لیکن باقی لوگ جو
02:25زکاة دیتے تھے اس کا مطلب ہے ان کے پاس کچھ جمع ہوتا تھا
02:28تو زکاة دیتے تھے وراثت کس کی ہوگی اگر جمع ہو گئی نہیں
02:32تو اس پر وراثت کے حقام بالکل میمانی ہو جاتے ہیں لہذا شہابہ
02:36کی اکثریت بھی ایسے لوگوں پر مشتمل نہیں تھی البتہ یہ کہ حضور
02:41اور فقراء صحابہ اور بعد کے دور میں جو صوفیاء کرام ہیں انہوں
02:48نے اس فقر کے لیول پر زندگی گزاری ہے