Deene e islam
Category
🤖
TechTranscript
00:00آج اس ویڈیو میں میں آپ لوگوں کو بتاؤں گا
00:02اگر کوئی اچانک سے کسی مصیبت میں فز جائے
00:05یا کسی دشمن کا خوف ہو
00:08یا کوئی حاسد پیچھے لگاواؤ
00:10یا پھر کوئی جادو ٹونا کر رہا ہو
00:12یا بد لگا رہا ہو
00:14یا کسی چیز کا ڈر ہو
00:17صرف ایک تذبیح
00:18صرف ایک تذبیح
00:20آپ نے یہ پڑھ لینا ہے
00:21شاء اللہ اللہ نے چاہا تو
00:23مصیبت فوراں سے ٹل جائے گی
00:25اس تذبیح کی پاور میں آپ لوگوں کو بتاتا ہوں
00:29یہ تذبیح بہت ہی زیادہ پاورفل ہے
00:32کیونکہ میں نے ایک بار اسے پڑھا تھا
00:34میں بہت زیادہ پریشان تھا ان دنوں میں
00:37اور اچانک سے میرے ذہن میں ہی تذبیح آ گئی
00:40میں نے پڑھا تو میری فوراں سے وہ پریشانی
00:42وہ مصیبت جو آئی وی تھی وہ ٹل گئی
00:44اللہ کے حکم سے
00:45آپ نے اس تذبیح کو ایک بار پڑھنا ہے
00:48یہ نہیں کرنا کہ آپ پانچ سو بار
00:51چھ سو بار ہزار بار پڑھ رہے ہیں
00:52ایسا نہیں ہے
00:53پھر دیکھیں کچھ وظائف ایسے ہوتے ہیں
00:55جن کی تاثیر گرم ہو جاتی ہے
00:57ایک تذبیح بہت ہے
00:58اگر آپ کو کبھی بھی ایسی کوئی خوفناک
01:02ایسی کوئی بڑی ایسی پرابلم میں پھز جاتے ہیں
01:05تب آپ یہ کریں
01:06انشاءاللہ دیکھیں گا کتنا فائدہ ہوتا ہے
01:08تو چلے شروع کرتے ہیں ویڈیو کو
01:10السلام علیکم ورحمت اللہ
01:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:14حضرت ابو دردہ رضی اللہ تعالی
01:26انہوں سے روایت ہے
01:27کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:30جو شخص کسی پریشانی میں
01:32مشکل میں پھز جائے
01:34خواہ و اچانک سے آنے والی بھی
01:37مصیبت کیوں نہ ہو
01:38کسی بھی طرح کی کوئی مصیبت ہو
01:40کسی چیز کا خوف ہو
01:42دشمن کا ڈر ہو
01:43تو یہ دعا پڑھ لیں
01:45اللہ اللہ ربی لا اشرک بھی شیعہ
01:49یہ آپ نے ایک تذبیر پڑھنی
01:52جیسے کہ میں نے ویڈیو کے سٹارٹ میں بتایا
01:54کہ میں خود
01:56جب ایک بار بڑی ایک
01:58پرابلم میں فسا ہوا تھا
02:00تو میرے ذہن میں
02:01یعنی کہ دماغ کام نہیں کر رہا تھا
02:03مجھے سمجھ میں نہیں آ رہا تھا
02:04میں کیا پڑھوں
02:05یہ فوراں سے جو اچانک سے آئی بھی
02:08مصیبتیں پریشانی
02:09اس سے کیسے فوراں سے
02:10بڑا پریشان ہوا تو اچانک دماغ میں
02:14یہ بات آئی کہ
02:15اللہ اللہ ربی لا اشرک بھی شیعہ
02:19اس تذبیر کا ورد کر لیتا ہوں
02:20اور میں نے اس تذبیر کا ورد کیا
02:23تو اللہ کا شکر ہے
02:25کہ اسی وقت
02:27اللہ کا فضل ہوا
02:28اللہ کا کرم ہوا
02:30وقت وہ پریشانی دور ہو گئی
02:32یعنی کچھ ہی دیر میں میں پرسکون ہو گیا
02:35وہ پریشانی جو آنی تھی
02:37وہ ٹل گئی
02:39پتہ ہی نہیں چلا
02:40دوسرے دن میں خود سوچا تھا
02:41میں نے کہا
02:42یار یہ
02:42بڑی پاورفل تذبیح ہے
02:45اور میں
02:46اس پر ایک ویڈیو ضرور بناوں گا
02:48لیکن
02:49پھر میں بنا نہیں پایا
02:50آج میں
02:51اس پر ویڈیو بنا رہا ہوں
02:53اور اس بات کو
02:54بہت چھوٹی سی ویڈیو میں نے آج بنائی ہے
02:55آپ لوگ کے لئے
02:56اس پر آپ نے عمل کرنا ہے
02:58لیکن یہ یاد رکھے گا
03:00جب آپ پاک ہو
03:01تب ہی عمل کریں
03:03اور ایک تذبیح سے زیادہ نہ پڑھیں
03:05جب بھی کوئی ایسا
03:07کسی بھی قسم کا آپ پر اچانک سے بیماری آ جائے
03:10کسی بھی دشمن کا خوف ہو
03:12حاسد کا در ہو
03:14یا کوئی نظر بد لگانے والا ہو
03:16یا کوئی آپ پر
03:17آپ کا دشمن جو ہے
03:19آپ کے پیچھے لگا وہ ہو
03:20یا جادو ٹونے کا مسئلہ ہو
03:22تو آپ نے
03:23فوراں سے
03:24اس تذبیح کو پڑھ لینا ہے
03:26اللہ
03:26اللہ ربی
03:27لا اشرک بھی شیعہ
03:29میرے خیال میں لکھ کر دینی کی ضرورت نہیں
03:31بہت چھوٹی سی تذبیح ہے
03:32اللہ
03:33اللہ
03:33ربی لا اشرک بھی شیعہ
03:35انشاءاللہ آپ یہ دیکھیں گا
03:37کچھ ہی دیر میں
03:38میں کچھ دنوں کی بات نہیں کروں
03:40آزمہ ہے
03:40میں نے پڑھا ہے
03:41اس لئے میں آپ لوگوں کو بتا رہا ہوں
03:43اس لئے آپ لوگوں کو سمجھا رہا ہوں
03:45کچھ ہی دیر میں
03:46آپ کی پرابلم زور ہو جائیں گی
03:48جس ٹینشن میں فسے ہوئے ہوں گے آپ
03:50انشاءاللہ اس سے بہار آ جائیں گے
03:52اللہ کی فضل و کرم سے
03:53سب کچھ اللہ پاک کرتا ہے
03:55اللہ کے ہاتھ میں
03:56اللہ ہر چیز پر قادر ہے
03:57سب سے پہلے یہ عقیدہ ہونا چاہیے
04:00کامل یقین ہونا چاہیے
04:01پھر آپ پڑھیں
04:02اور کامل یقین کے ساتھ پڑھیں
04:04عقیدہ مضبوط ہونا چاہیے
04:05پھر دیکھیں آپ کیسے
04:07اللہ کی رحمتیں برستی ہیں
04:08کیسے اللہ کی
04:10اللہ کی مدد آتی ہے
04:12کیسے آپ کی پریشانی غائب ہو جاتی ہے
04:14کسی اس کا
04:15صرف یہ خیال لکھئے گا
04:17کہ بچے نہ پڑھیں
04:18بچے کسی صورت میں نہ پڑھیں
04:19یہ بڑوں کے لیے ہے
04:21جو ہیں ان کی بات کر رہا ہوں
04:22بس یہ چھوٹی سی بات
04:25آپ لوگوں کو سمجھانی تھی
04:26امید ہے
04:27آپ لوگ سمجھ چکے ہوں گے
04:29اس پر عمل کریں گے
04:30اللہ نہ کرے
04:31کوئی مسئبت اگر آ جاتی ہے
04:33تو آپ فوراں سے
04:34یہ تذبیر کا ورد کریں گے
04:36ایک تذبیر پڑھیں گے
04:37انشاءاللہ
04:38آپ دیکھے گا
04:39آپ کی پریشانی مسئبت
04:40فوراں سے
04:41ختم ہو جائے گی
04:42مجھے اپنے خاص دعاوں میں
04:44یاد لکھے گا
04:44میں ہوں آپ سب کا بھائی
04:46عبداللہ بن حمید
04:46السلام علیکم ورحمت اللہ