Deene e islam
Category
🤖
TechTranscript
00:00Zerra کیا ہے
00:01جس کو قرآن نے دو مرتبہ بیان کر دیا
00:05اس صورت میں
00:05کہ Zerra کے برابر نیکی بھی
00:09ضائع نہیں ہوتی
00:10اور Zerra کے برابر
00:12برائی کبھی کل قیامت کو حساب ہوگا
00:15Zerra
00:17یہ Zerra
00:19یزر و Zerran سے ہے
00:21جس کے علماء نے
00:22مختلف معانی پیش کیے ہیں
00:24ریت کے Zerrat
00:27میں سے ایک Zerra
00:28جب مجھے اور آپ کو نظر تو نہیں آتا
00:32رب تعالی
00:34اتنی بھی نیکی کو
00:36ضائع نہیں کرے گا
00:37اتنی بھی برائی
00:40کو لکھا واہو
00:41عبداللہ بن عباس
00:44رضی اللہ تعالی عنہ
00:46اس لیے کہا کرتے تھے
00:48اگر تم زمین پہ ہاتھ رکھو
00:54سنن رفعتہ
00:57پھر آپ اس کو اٹھاؤ
00:59وَكُلُّ وَاحِدٍ مِمَّا لَزِقَ بِهِ تُرَعْبِ
01:04بَهُوَا زَرَّةِ
01:06آپ نے زمین پہ ہاتھ رکھا
01:08جب اس کو اٹھایا
01:09تو جو Zerrat
01:12آپ کے ہاتھ پہ لگے ہوئے ہیں
01:13ان میں سے ایک
01:15Zerra جو ہے
01:17اس کے برابر بھی
01:19نیکی اور برائی
01:20کو رب تعالی لکھواتے بھی ہیں
01:22اور
01:23اس کا بدلہ بھی دیں گے
01:26اور اس کے بارے میں
01:27قیامت کے دن پوچھ کش بھی ہوگی
01:29Zerra کا دوسرا معنی
01:31جو علماء نے پیش کیا ہے
01:33ایک سرک رنگ کا ایک پتنگا ہے
01:42ویٹلس
01:43جس کا کوئی وزن نہیں ہے
01:45اس کے برابر بھی
01:48اگر کسی نے نیکی کی ہے
01:49یا برائی کی ہے
01:51تو اللہ حضور جلال
01:53اس کو لکھواتے بھی ہیں
01:54اور اس کا بدلہ بھی ہوگا
01:57اور اس کے بارے میں
01:59پوچھ کش بھی ہوگی
02:00اور ہو سکتا ہے
02:01کہ وہ سزا کا بھی باعث بنے
02:03عبداللہ بن عباس
02:06صدی اللہ تعالی عنہ
02:08ایک تیسرا معنی بیان کرتے ہیں
02:10اززرہ
02:12ہی رکس النمل
02:13چونٹی کا سر
02:17جتنا اس کا وزن ہے
02:19اور خصوصا
02:21وہ چونٹی جس کو آج
02:24کہا جاتا ہے
02:26کہ ہے تو چونٹی
02:27لیکن عام انسان کو نظر نہیں آتی
02:31انسین
02:32ایسی چیز
02:33جو نظر نہ آئے
02:35اس کو بھی ذرہ کھا گیا ہے
02:36لیکن چونٹی کے سر
02:38کو بھی ذرہ کھا گیا ہے
02:40اور اگر آپ اس بات کو سمجھنا چاہیں
02:43کہ ذرہ سے مراد
02:44عموماً ہم کیا لیں گے
02:45اصغر شیئن فی العالم
02:47دنیا کی سب سے چھوٹی چیز
02:51بے حیثیت
02:53کم ترین
02:55وہ چیز
02:57جس کو ہم کوئی وزن نہیں دے سکتے
02:59اس کے برابر بھی
03:02اگر کوئی نیکی اور برائی ہوئی
03:04لکھی بھی جائے گی
03:06اور اس کے بارے میں
03:08انسان کا حساب و کتاب بھی ہوگا
03:10اس لیے یہاں رکھ کے
03:13ایک بات دل میں بٹھائیے
03:14کسی بھی نیکی کو چھوٹا نہ سمجھا کریں
03:18لَا تَحْتَقِرَمْ مِنَ الْمَعْرُوفِ شَيْئَا
03:21وَلَوْ أَن تَلْقَ
03:23أَخَاكَ بِوَجْحٍ طَلْقٍ
03:26وَفِي رِوَایَةٍ طَلِيقٍ
03:29کسی نیکی کو حقیر مت جانئے
03:32مسلمان بھائی کو
03:34کھلے چہرے کے ساتھ ملنا
03:37مسکرات کر ملنا
03:39یہ بھی بہت بڑی نیکی ہے
03:41کتنی بڑی سعادت ہے
03:44کہ ایک مسلمان سے آپ کی ملعقات ہوئی ہے
03:47السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:53اپنے بھائی کو دیکھ کر مسکرانا
04:00اور مسکراتیں بکھیرنا
04:02اس کے دل میں خوشی پیدا کرنا
04:05بہت بڑا صدقہ ہے
04:07اور اگر سلام کے ساتھ
04:09اپنے مصافحہ کر لیا
04:11مَا مِن مُسْلِمَيْنِ يَلْتَقِيَانِ
04:14فَيَتَصَافَحَنِ
04:16إِلَّا غُفِرَ لَهُمَا قَبْلَ أَنْ يَتَفَرَّقَا
04:19دونوں کے ہاتھ جب آپ اس میں ملتے ہیں
04:22جدا بعد میں ہوتے ہیں
04:25رب تعالیٰ دونوں کے گناہوں کو پہلے معاف کر چکے ہوتے ہیں
04:30کسی نیکی کو چھوٹا مت جانے گا
04:33اسی طرح کسی برائی کو بھی چھوٹا مت سمجھئے
04:38یہ تو چھوٹی سی برائی ہے
04:39رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابی
04:44اس لیے فرمائن کرتے تھے
04:45ابو سعید خضری رضی اللہ تعالیٰ
04:47اِيَّاكُمَ مُحَقَّرَاتِ الظُّنُو
04:51بچ جاؤ چھوٹے گناہوں سے
04:54فَإِنَّهُنَّ يَجْتَمِعْنِ عَلَى الرَّجُلِ فَيُهْلِكَنَّ
04:59بعض وہ چھوٹے چھوٹے گناہ جن کو انسان چھوٹا سمجھتا ہے
05:04جب وہ جمع ہو جاتے ہیں تو انسان کو حلاق کر دیتے ہیں
05:09اور ساتھ کہا کرتے تھے
05:11ایسے گناہ جن کو آج تم چھوٹے کہہ رہے ہو
05:23رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں
05:27ہم ان گناہوں کو حلاق کر دینے ورے گناہوں میں شمار کیا کرتے تھے
05:33اب یہ کیا گناہ ہے
05:36روایت بتاتی ہے کہ ایک عورت نے بلی
05:39باندھی
05:41نہ اس کو کچھ کھلایا نہ ہی اس کو چھوڑا
05:46بلی فوت ہوگی نتیجتن اس عورت کو جہنم میں پھینک دیا گیا
05:52کتنی گھگرائی ہے
05:54اس کھانا نہیں دیا بلی کو
05:56یہ ایک الگ بات ہے کہ آج
05:59انسانیت بوکھی مر جائے تمہیں پروانی ہوتی
06:02یہ کتنی کو بڑی نیکی ہے
06:05کتہ پیاسا ہے زمین کو چھاٹ رہا ہے
06:10کیا نتی مرعتن من بنی اسرائیل
06:15مومی سہ من بنی اسرائیل
06:17بنی اسرائیل کی وہ عورت جو بازاری عورت تھی غلط عورت تھی
06:22جب اس نے کتے کو پیاسا دیکھا
06:25اس نے اپنا موزن اپنے خمار کے ساتھ باندا
06:29کوئے سے پانی نکال کے کتے کو پلا دیا
06:33اللہ حضور جلال نے اس عمل کی وجہ سے
06:36اسے بخش دیا اور جنت میں چھوا دیا
06:39کتنا کامل ہے
06:41اس لیے ایک بات ذل میں بٹھائیے
06:44کوئی بھی نیکی
06:46سرے کے برابر بھی ہے
06:48اس کو حقیر مت چانیے
06:50کوئی بھی گناہ
06:53سرے کے برابر ہے
06:55اس کو چھوٹا نہ سنجھئے
06:58اور عبداللہ بن عباس صدی اللہ تعالی عنہ کی بات
07:03کتنی پیاری ہے
07:04لا صغیرت معل اسرار
07:06ولا کبیغة معل استغفار
07:09صغیرہ گناہ بار بار کریں
07:12تو صغیرہ نہیں کبیرہ بن جاتے ہیں
07:15اور کبیرہ گناہ جتنے بھی ہوں
07:17اگر وہ توبہ انسان کر لیتا ہے
07:20تو نہ کبیرہ رہتا ہے نہ صغیرہ
07:22اللہ حضر الجلال اسے معاف کر دیتے ہیں
07:25وَالتَّائِبُ مِنَ الذَّنْبِ كَمِلَّ ذَنْبَ لَهُ
07:29عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ ریوائیت کرتے ہیں
07:33رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
07:36جو گناہوں سے توبہ کر لیتا ہے
07:39ایسا ہو جاتا ہے
07:41کہ اس نے گناہ کیا ہی نہیں