Deene e islam
Category
🤖
TechTranscript
00:00سورة النساء کی آیت نمبر 103
00:02کا وہ آخری پورشن
00:04بے شک نماز مسلمانوں پر ایک وقت باندھا ہوا فرض ہے
00:17مقررہ وقت کے اندر فرض کی گئی ہے
00:20اس کے اندر کوئی ٹالرنس نہیں ہے
00:23اور یہ آیت
00:24سلات الخوف کے کونٹیکسٹ میں نازل ہوئی
00:28سورة النساء کی آیت نمبر 102 اور 103
00:33کہ سلات الخوف جنگ کی حالت میں بھی نماز تمہیں معاف نہیں ہے
00:37اس لیے کہ اللہ تعالیٰ نے اس کو مقررہ وقت کے اندر فرض کیا
00:42یہ نہیں ہو سکتا کہ بعد میں ایک ٹھیک کر کے ساری پڑھ لو
00:45یہ اس حد تک مقررہ وقت ہے کہ اس کو آپ نے حالت جنگ میں بھی سلات الخوف پڑھنی ہے
00:51اب آ جائے ہیں کہ یہ جو کہا گیا مقررہ وقت
01:06تو مقررہ وقت قرآن و سنت میں نمازوں کے کیا آئے ہیں
01:09سب سے پہلے ہم قرآن کی طرف رجول آتے ہیں کہ قرآن میں نماز کی ٹائمنگز کیا آئیں ہیں
01:16اس کونٹیکسٹ میں سورة بنی اسرائیل کی آیت نمبر 78 ہے
01:21اقیم السلاتہ لدلو کے شمس نماز کو قائم رکھو
01:31سورج ڈھلنے سے لے کر الہ غسق اللیل رات ہونے تک
01:40و قرآن الفجر اور قرآن پڑھو فجر کی نماز میں
01:45بے شک فجر کے وقت جو قرآن پڑھا جاتا ہے
01:52اس وقت فرشتوں کی حاضری کا وقت ہے
01:55اس کونٹیکسٹ میں وہ حدیث ہے بخاری اور مسلم میں
01:58کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
02:01کہ فرشتوں کی ٹائمنگ جو ہے نا فجر اور اثر کے وقت تبدیل ہوتی ہے
02:05جو فرشتے اللہ کی طرف سے فجر کے وقت آئے ہوتے ہیں نا
02:09ان کی ڈیوٹی اثر تک ہے
02:10اثر کے وقت وہ واپس چلے جاتے ہیں
02:13پھر نئے فرشتے آ جاتے ہیں اور وہ پھر فجر تک ڈیوٹی کرتے ہیں
02:17اور پھر فجر کے وقت وہ واپس چلے جاتے ہیں
02:20پھر نئے فرشتے آ جاتے ہیں
02:23اور پھر اللہ تعالیٰ ان سے پوچھتا ہے
02:26نبی علیہ السلام نے ساتھ فرمایا
02:28حالانکہ اللہ خوب جانتا ہے
02:30پھر بھی پوچھتا ہے کہ میرے بندوں کے اس حال میں پایا
02:33تو پہلا گروف فرشتوں کہتا ہے
02:36کہ یا اللہ جب ہم گئے تو وہ اثر پڑھ رہے تھے
02:38جب آئے تو وہ فجر پڑھ رہے تھے
02:41دوسرا گروف کہتا ہے
02:42یا اللہ جب ہم گئے تو فجر پڑھ رہے تھے
02:44اور جب آئے تو اثر پڑھ رہے تھے
02:47یہ فجر اور اثر یہ بڑی امپورٹنٹ نماز ہیں
02:49اور آپ کو پتا ہے
02:52صحابہ میں اختلاف ہے اس معاملے میں
02:54دونوں طرف احادیث ہیں
02:55کہ جو صورت البقرہ میں آیا ہے نا
02:57کہ نماز کی حفاظت کرو خصوصاً صلاة الوستہ کی
03:00صحابہ کا ایک گروہ صلاة الوستہ کہتا ہے
03:03نماز فجر کو
03:08لیکن dominant جو احادیث جو بخاری مسلم کی ہیں
03:11ان میں صلاة الوستہ صلاة الاسر کو کہا گیا
03:14اور وہ حدیث جو بخاری مسلم دونوں میں ہے
03:17کہ اللہ تعالیٰ مشرقین کے گھروں کو آگ سے بھار دے
03:20جنہوں نے ہماری صلاة الوستہ نماز
03:22قضا کروا دی اثر کی نماز
03:24غزو خندق کے موقع پر
03:25کیٹسٹروفی کنڈیشن تھی
03:27تو وہاں سے واضح پتا چلتا ہے
03:29باللہ یہ دونوں اپنی جگہ اہمیت کی حامل ہیں نمازیں
03:32تو اب یہ جو آیت ہے
03:34سورہ بنی اسرائیل کی آیت نمبر 78
03:36اس میں اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے
03:37نماز کو قائم رکھنا ہے
03:39سورہ ڈھلنے سے لے کر
03:41رات ہونے تک
03:43یعنی یہ سارا جنرل نماز کا ٹائم ہے
03:46سورہ ڈھلنے سے
03:48رات ہونے تک
03:49سورہ ڈھلنے سے ہی زور کا وقت شروع ہو جاتا ہے
03:52جسے ہم
03:54زوالے افتاب بھی کہتے ہیں
03:56سورج جب دلو ہوتا ہے
03:58اس وقت سے لے کر
04:00جب سورج غروب ہوتا ہے
04:01اس پورے ٹائم کو کائلکولیٹ کریں
04:03تو جو سینٹر میں وقت بنتا ہے نا
04:05جب ایکزیکٹ سورج
04:06سینٹر میں آتا ہے
04:07سینٹر کے مطلب نہیں کہ
04:08سر کے اوپر ہوگا
04:10وہ تو صرف ایکویٹر پہ ہوگا
04:12یا گرمیوں میں
04:12ہمارے علاقے میں آل موسٹ اوپر
04:14ادرویس سردیوں میں تو
04:15یوں سورج جاتا ہے نا
04:16تو وہ اپنے ٹریک میں
04:17جو درمیان میں پہنچتا ہے
04:19وہ درمیان کو جیسے ہی
04:20کراس کرتا ہے
04:21اس کو ہم کہتے ہیں
04:22زوالِ افتاب
04:23یعنی سورج گر پڑا ہے
04:24مغرب کی جانب
04:25with respect to zمین
04:26ویسے تو
04:27زمین سورج کے گھوم رہی ہے
04:29ایک میں
04:30with respect to zمین بات کر رہا ہوں
04:32تو وہ
04:33جیسے ہی سینٹر کو کراس کرتا ہے
04:35تو
04:35زوالِ افتاب ہوتا ہے
04:36ویسے پبلک میں مشہور ہے
04:38کہ رات کو بارہ وقت زوال ہوتا ہے
04:39راتی تھے سورج ہوتا ہی نہیں سرکار
04:41یہ زوالِ افتاب ہے
04:43اور زوال کہتے ہیں
04:45مکرو وقت کو
04:46زوال ہوتا ہے
04:47ابتدائے زہر
04:48زوال سے پہلے مکرو وقت ہوتا ہے
04:51اسے کہتے ہیں
04:52دحوہِ کبرا
04:53جب exact center میں سورج آ جائے نا
04:56وہ ہے مکرو وقت
04:57اس کو جیسے ہی کراس کرے گا
04:59چار پانچ منٹ بعد
05:00زہر کا وقت شروع ہو جائے گا
05:02میں ڈیٹیل سے بعد میں
05:03اس ٹائمنگ پر بھی بات کرتا ہوں
05:04اور اس کے بعد پھر
05:06اثر کا وقت
05:07تو یہ جو آیا نا
05:09کہ
05:09سورج ڈھلنے سے لے کر
05:13یعنی زوال ہونے سے لے کر
05:14اس میں زہر اثر آ گئی
05:16الہ غسق اللیل
05:17رات کے مکمل ہونے تک
05:18جو
05:19اندھیرہ چھانے تک
05:21اس میں مغرب اور عشاء ہو گئی
05:24وقرآن الفجر
05:26اور یہ فجر کی نماز علاق ہو گئی
05:28تو
05:28قرآن میں نماز کی تین ٹائمنگ آئیں
05:30کون سی
05:31اور یہ تین بھی ویسے میں
05:33اس کی
05:35یعنی تفصیل کے لیے بیان کروں
05:37ادر ویسے وہ کٹھا بیان ہوا ہے
05:38زہر اثر
05:39اکٹھی
05:40مغرب اور عشاء اکٹھی
05:41اور اس کے بعد فجر
05:42اسی کو سپورٹیو سورہ تاہہ کے اندر بھی ایک آیت ہے
05:48لیکن وہ نماز کے والے سے نہیں
05:50جنرل ہے
05:51ذکر کے والے سے
05:51اس میں اگر نماز بھی کرنا چاہیں
05:53تو وہاں پہ بھی اسی طریقے سے الفاظ ہیں
05:54وَصْبِرْ عَلَى مَا يَقُولُونَ
05:57اے نبی صبر کیجئے
05:58جو کچھ یہ کہتے ہیں آپ سے
06:00وَصَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّك
06:02اور اپنے رب کی تسبیح کیجئے
06:04حمد کے ساتھ تسبیح بیان کیجئے
06:06قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْس
06:09سُورَج
06:09طُلُوع ہونے سے پہلے
06:12تو کونسی نماز ہوئی
06:14فجر
06:14وَقَبْلَ غُرُوبِهَا
06:17اور غروب ہونے سے پہلے
06:19کونسی نماز ہوئی
06:20اثر اور زہر
06:21دونوں بیچ میں آ جائیں گی
06:24وَمِنْ آنَا الْلَيْل
06:27اور رات کے حصوں میں بھی
06:30رات کے پھر دو حصے آپ کر لیں
06:32شروع کا رات کا حصہ
06:33غروبِ افتاب کے بعد مغرب
06:34اور اس کے بعد عشاء کی نماز
06:35فَصَبِّحْ وَأَطْرَافَ النَّهَار
06:41اور جو دن کے دو کنارے ہیں
06:44ان کی طرف بھی
06:45اب دن کے دو کنارے
06:47اگر زوالِ افتاب سے پہلے لیا جائے
06:49اور بعد والا لیا جائے
06:50تو پھر آپ
06:51اشراق چاش کے نفلی نماز کر لیں
06:53اور اگر دو کنارے پورے دن کے لیے جائیں
06:57تو پھر ایک کنارے پہ مغرب ہے
06:59دوسرے کنارے پہ فجر ہے
07:01تو اس میں سے بھی تین ہی اوقات نکلتے ہیں
07:03لَعَلَّكَ تَرْضَا
07:07تاکہ تم راضی ہو جاؤ
07:08یعنی نماز جو ہے نا وہ غم دور کرنے والی چیز ہے نا
07:12وَاسْتَعِينُ بِالصَّبْرِ
07:13اسْتَعِينُ بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاہِ
07:16اِنَّ اللَّهَ مَعَ السَّابِرِينَ
07:17نماز اور
07:21صبر کے ذریعے
07:23اللہ کی مدد چاہو
07:24بے شک اللہ تعالیٰ
07:26صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
07:27تو یہ نماز کی آگئی تین ٹائمیں
07:29اب آگیا جو لوگ کہتے ہیں
07:32ہم نے سنت کو اور حدیث کو نہیں لے کے چلنا
07:34تو قرآن میں تو نماز کی آئی
07:36تین ٹائمیں اور نمازوں کے
07:38نام بھی اس طرح نہیں آئے سوائے دو نمازوں کے
07:40صلاة الفجر
07:42اور صلاة العشاء
07:44وہ صورت النور میں آتا ہے
07:47کہ تین اوقات ہیں جس میں آپ کسی کے گھر
07:48نہیں جا سکتے
07:49وہاں ہے صلاة الفجر سے پہلے
07:52اور صلاة العشاء کے
07:54بعد اور دن کے وقت
07:57وہاں پہ دو نمازوں کا ذکر آیا
07:59صلاة الفجر
08:00اور صلاة العشاء
08:01یہ دو نمازیں ہیں جن کا نام قرآن میں آیا
08:04صلاة العصر کوئی نہیں ہے
08:06وہ ویسے صورت العصر کو وہ کہتے ہیں
08:08والعصر ان الانسان الفی خسر
08:10وہ تو اللہ نے زمانے کی قسم یاد ورمائی ہے
08:12عصر کے وقت کی نہیں وہ اوورال زمانے کی ہے
08:14صلاة العصر کا لفظ نہیں ہے
08:16وہاں پہ
08:16صلاة کے ساتھ دو ہی نمازوں کا ذکر ہے
08:19پورے قرآن میں
08:20صلاة الفجر اور صلاة العشاء
08:22وہ بھی صورت النور میں
08:24زہر
08:25اثر اور مغرب
08:27ان نمازوں کے نام نہیں آئے
08:29تو جو لوگ کہتے ہیں
08:31ہم نے حدیث یہ سنت کی طرف نہیں جانا
08:32وہ تو نمازوں کے نام بھی نہیں ان کو پتا
08:34ابھی تو رکتوں کی
08:36اور پڑھنے کے طریقے کی
08:38اور اس میں پڑھنا کیا ہے
08:39وہ تو آپ چھوڑی دیں
08:40یہ اس قابل ہی نہیں
08:42کہ ان کے اوپر بھی کوئی لیکچر ریکارڈ کروایا جائے
08:44کوئی بنیاد ہو
08:46تو بندہ آگے چلے بھی نہ
08:47یہ تو ٹائم کا زیادہ ہے
08:49وہ سنت سے آپ کو ملتا ہے
08:51تو سنت کو ماننا
08:52قرآن کو ماننا ہے
08:53کیونکہ قرآن نے ہمیں حکم دیا ہے
08:55جس نے رسول اللہ کی اطاعت کی
09:00اس نے گویا
09:00اللہ کی اطاعت کی
09:02الحمدللہ
09:03تو یہاں سے آپ کو نماز کی ٹائمنگز بھی پتا چل گئی
09:07تین ہیں
09:08کونسی فجر بالکل الگ ہے
09:11زہر الرسر اور مغرب الرشاہ
09:13اب آپ ظلم کی انتہا دیکھیں
09:17کہ اہل سنت
09:17میں سے چند فنیٹک قسم کے لوگ
09:21شیعہ کو یہ کہہ رہے ہوتے ہیں
09:23کہ جی قرآن میں تو آیت ہے
09:24بے شک
09:30نماز مسلمانوں پر وقت باندھا ہوا فرض ہے
09:33لہذا اگر آپ نے زور اثر کٹھی پڑتے ہیں
09:36آپ یا مغرب شاہ تو
09:37یہ تو آپ وقت ہی نہیں کر رہے
09:39قرآن میں تو آیت
09:39تو سر قرآن تو وقت بھی تین بتا رہا ہے
09:41پانچ تو بتا ہی نہیں رہا
09:43پانچ کی تفریق تو آئی ہے
09:44احادیث کے اندر
09:45یہ آیت تو شیعہ کے خلاف پیش کرتے ہیں
09:48کہ اگر یہ آیت قرآن سے لے رہے ہیں
09:50پھر نماز کی ٹائمنگ بھی پھر قرآن سے لیں
09:52قرآن میں تو یہ تفصیلات نہیں آئی ہیں
09:54تو اس ادوالے سے میں نے اس معاملے کو بھی کلیر کر دیا
09:59باقی اہل سنت اور اہل تشیعوں کا اجمع ہے
10:04کہ نمازیں پانچ ہیں
10:05شیعہ پانچ ہی پڑھتے ہیں لیکن وہ جمع کر کے پڑھتے ہیں
10:08لیکن ان کے نزدیک بھی افضل پانچ نمازوں کو الگ پڑھنا ہے
10:13ان کی فق کی کتابوں میں ہے
10:15ان کے علماء کے بقیدہ ویڈیوز ہیں
10:17بلکہ پاکستان کے دینی مسالک جو میں نے بتایا تھا
10:20جو ایک شیعہ عالم ہے
10:21ساکیب اکبر صاحب انہوں نے
10:23تمام مقادب فکر کے بڑے علماء کے انٹرویوز کر کے کتاب لکھی
10:27اور وہ اسلامی نظریاتی کونسل نے اس کتاب کو پرنٹ کروایا تھا
10:31تو ان کی یعنی اسائنمنٹ تھی
10:34وہ تو خیر پہ جب تیار ہوگی
10:36تو وہ پیچھے ہٹ گے
10:37تو پھر انہوں نے خود سے اسے پرنٹ کروا دیا
10:39کہ اتنی محنت کی ہے
10:40اس میں بھی شیعہ علماء کے جو انٹرویوز انہوں نے کہا
10:42جی افضل یہ ہے کہ پانچ نمازیں الگ وقت میں پڑھیں
10:45یہ جواز کی حد تک ہے
10:47اب آجائیں اہل سنت کی طرف
10:49تو اہل سنت میں بھی جواز ہے نمازیں جمع کرنے کا
10:53صحیح مسلم میں اوپر تلے دس احادیث ہیں
10:57سولہ سو اٹھائیس سے لے کر سولہ سو سنتیس تک
10:59کہ نبی علیہ السلام نے بغیر خوف کے
11:03بغیر بارش کے
11:04مدینہ شریف میں یعنی بغیر سفر کے
11:07زہر اور اثر کی نماز اکٹھی پڑی
11:10اور اس کے بعد مغرب اور عشاء کی نماز اکٹھی پڑی
11:12تو پوچھا
11:14تابعین نے ابن عباس سے
11:16کہ اللہ کے محبوب علیہ السلام نے یہ عمل کیوں کیا تھا
11:18تو انہوں نے کہا تھا کہ اس معاملے میں
11:20امت کے لیے آسانی ہو جائے اور کوئی
11:22حرج یعنی تنگی باقی نہ رہے
11:24باقی اس میں کئی ایک تفصیلات ہیں
11:27جو بیس پچیس منٹ اور لگ جائیں گے
11:29آپ میرے کلپ دیکھ لیں
11:30نمازوں کو جمع کرنا حرام
11:32سوالیہ نشان اس میں میں نے بتایا
11:34اور اس میں جو بڑے بڑے آئمہ
11:37کے اقوال اور جو اس میں
11:39چند ایک لوگوں نے بیچ میں بخے چھوڑی ہیں
11:41میں نے ایک ایک وسوسے کو اس کلپ کے اندر سیٹل کیا
11:44آج میں اسے سکپ کر دوں
11:45اب اہل سنت کی زد ہے
11:49کہ وہ ہمیشہ پانچ الگ وقت میں پڑھتے ہیں
11:51اور شیعہ کی زد بنائی ہوئی ہے
11:53کہ وہ ہمیشہ
11:54تین اوقات میں پانچ نمازیں پڑھتے ہیں
11:57فجر کو الگ زور اثر کٹھی اور مغرب رشاہ اکٹھی
12:00تو دونوں کو زد چھوڑ کر
12:02وقتاً فوقتاً دونوں طریقوں پہ عمل کرنا چاہیے
12:05الحمدللہ ہم تو دونوں طریقوں سے کرتے ہیں
12:08اور نمازیں جو جمع آپ کریں گے
12:10تو وہ پھر
12:11اس میں آپ کے بس ٹالرنس ہے
12:12زہر کا وقت داخل ہونے سے لے کر
12:15اثر کا وقت ختم ہونے تک
12:18کسی بھی وقت آپ نمازوں کو جمع کر سکتے ہیں
12:20جمع تقدیم بھی درست ہے
12:22زہر کے ساتھ اثر
12:23جمع تاخیر بھی درست ہے
12:25اثر کے وقت میں جاگے پہلے زہر اور پھر اثر
12:27اور جمع سوری درمیان میں
12:29زہر آخری وقت میں
12:30اور اثر پہلے وقت میں
12:32یہ بھی طریقہ درست ہے
12:34اور یہی کچھ مغرب اور عشاء کے ساتھ
12:36جمع تقدیم
12:40جمع تاخیر اور جمع سوری
12:41اس میں پوری ڈیٹیل احادیث جامعہ ترمزی میں
12:44اور سنبی دعوت میں موجود ہیں
12:45اور مشکات کے اندر بھی موجود ہیں
12:46اس کلپ میں دیکھ لیں میں نے تفصیل سے بیان کیا ہے
12:49اچھا اس میں میں ایک بات اور عرض کر دوں
12:52کہ جس طرح نمازوں کی تعداد کے اوپر
12:56اجمع امت ہے نا
12:56اہل سنت اہل تشیع کا
12:57نماز کی رکتوں پر بھی اجمع ہے
12:59فجر کے دو فرص
13:01زور کے چار
13:02اثر کے چار
13:03مغرب کے تین
13:05اور عشاء کے چار
13:05اس پہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے
13:10تمام مقاتبے فکر کا اجمع ہے
13:12لہذا اس میں کوئی اختلاف ہی نہیں
13:14تو آگے دلائل کی طرف جانے کی ضرورت نہیں
13:15البتہ بخاری مسلم میں درجن و احادیث ہیں
13:18جن میں رکتوں کے حوالے سے موجود ہے
13:20پچھلے دنوں ابھی میری ایک ویڈیو
13:21اس حوالے سے اپلوڈ ہوئی تھی
13:23نماز قصر کے حوالے سے
13:24اس میں میں نے تفصیل کے ساتھ
13:26سارا رکتوں کا بھی ذکر کیا تھا
13:28اب آجیں دھوب گھڑی کی طرف
13:30اگلے زمانوں میں دھوب گھڑی بنائی جاتی تھی
13:33سورج کے اعتبار سے
13:34چونکہ ہماری نماز کی ٹائمنگ ہے
13:35تو سورج کے اعتبار سے
13:37کوئی اختلاف آتا نہیں ہے
13:38چاند میں تو آپ پہتا ہے
13:4029-30 کا چکر رہتا ہے
13:42اس لیے آپ دیکھیں
13:43جو نماز کی ٹائمنگ کے
13:44اوقات لگے ہوتے ہیں
13:45نقشہ اوقات
13:46اس پہ لکھا ہوتا ہے
13:46دائمی نقشہ اوقات
13:48اور بعض لوگوں نے لکھا ہوتا ہے
13:50سو سال کے لیے
13:52سر وہ سو سال کے لیے نہیں ہے
13:53وہ ایک ہزار سال کے لیے بھی
13:56کفایت کریں گے
13:57دس ہزار سال کے لیے بھی
13:58کیونکہ وہ سورج سے لیٹڈ ہے
14:00سو سال لکھے ہیں
14:02ہمیں رو پا رہے ہیں انہیں میں
14:03اچھا
14:05تو دھوب گھڑی بنائی جاتی تھی
14:08دھوب گھڑی یہ ہوتی تھی
14:08کہ چھت کے اوپر
14:10وہ ایک ورٹیکل چیز
14:11زمین میں گھاڑ لیتے تھے
14:12بالکل سیدھی
14:14نائنٹی کے اینگل کے اوپر
14:16اور اس کے سائے کے اعتبار سے
14:19انہوں نے اپنی چھت پہ نشان لگائے ہوتے تھے
14:21جب سائے یہاں پہنچ گیا
14:23تو یہ نماز ہوگی
14:24پھر یہ ہوگی
14:25پھر یہ ہوگی
14:26آج کل تو دھوب گھڑی کی ضرورت ہی نہیں
14:29آپ کے ہاتھ میں گھڑی ہیں
14:31اور
14:33ڈیجیٹل
14:34آپ کے پاس
14:36کلوکس مسجد میں لگی ہوئی ہیں
14:37جو آپ
14:39سیکنڈز تک آپ کو
14:40ایکوریسی کے ساتھ
14:41نماز کی ٹائمنگ بتاتی ہیں
14:43پھر سوفٹ ویئرز ہیں
14:44ایبس ہیں
14:46مسلم پرو
14:48اسلام تری سیکسٹی
14:49سلاہ ٹائم
14:50اور کئی ہیں
14:51ملینز آف سٹیز
14:54ملینز آف سٹیز
14:55کہ اس میں
14:57پورے پورے نقشے دیئے میں
14:58اور گوگل میں آپ ویسے لکھیں
14:59آج آپ جا کے لکھیں
15:00جنب
15:00سن رائز
15:02یا فجر
15:03یا زہر
15:04انجیلم ٹوڈے
15:05وہ آپ کو تاریخ کے ساتھ
15:07بتا دے گا
15:08گوگل خود بتائے گا
15:09حافظہ اللہ تعالی
15:11سر
15:13کتنی عسانی کر دی ہے
15:15پرانے لوگ تو
15:16اندازے بچارے لگاتے رہتے تھے
15:18پرانے زمانے میں تو
15:19جناب اگر
15:20مغرب سے
15:21ایک گھنٹہ
15:22یا آدھا گھنٹہ پہلے
15:23گھپ اندھیرہ چھا جائے
15:24تو لوگ
15:27روزہ بھی کھول لیتے تھے
15:28کیونکہ یہ تو نہیں پتا
15:30علم غیب تو
15:30اس زمانے میں نہیں ہوتا تھا
15:31نا
15:32اور توڑ چھوڑ دیں
15:33صحیح بخاری میں آتا ہے
15:34نبیل اسلام کے زمانے میں
15:35صحابہ کہتے ہیں
15:36ایک دفعہ
15:36اتنے بادل چھائے
15:37کہ ہم لوگوں نے
15:38روزہ افطار کر لیا
15:39اور بال میں سورج نکلایا
15:41تو پوچھا پھر کیا کیا
15:43ان کا روزہ کی قضا کے سوا
15:45اور کیا چاہ رہا تھا
15:46اس زمانے جل میں غیب کوئنی سی
15:47صحابہ کا روزہ خراب ہو گیا
15:49لیکن
15:51جان کی امان پاؤں
15:53اور گستاخی کے فتوے میں نہ ہوں
15:55کیا آج ہمارا
15:57بچہ یہ کرے گا
15:58کہ سورج کے آگے
15:59بادل آرہے ہیں
16:00اور وہ روزہ کھول لے
16:01کوئی کہا سر
16:02ابھی تو ٹائم نہیں شروع ہوا
16:03چھوڑ دیں
16:04تو ستارے بھی نظر آ جائے ہیں
16:05جب تک گھڑی نہ بتائے
16:06کہ گروہ بے افتاب ہوا ہے
16:07کہ نہیں
16:08تو سر پھر یہ کتنا
16:09مبارک دور ہے
16:10ایرر کے چانسیز ہی ختم ہو گئے
16:13دیکھیں نا
16:15اب تو کوئی گلتی نہیں کھاتا
16:17ہمیں تو صلی ہوتی ہے
16:19کہ جناب جو مرضی ہو جائے
16:21بے شک سورج کو گرین لگ جائے
16:24اور زمین پر
16:25بلکل اندیرہ ہو جائے
16:26تب بھی کسی نے روزہ
16:27نہیں کھولنا
16:28وہ روزہ اپنے ٹائم پہ
16:29جی آج غروب افتاب یہ ہے
16:31وہ کلکولیشن ہوئی ہے میرے بھائی
16:32یہ ہے اس مارڈرن دور کی برکات
16:35تو یہ اللہ نے ہمارے لئے
16:37آسانیے کر دی ہیں
16:38الحمدللہ
16:38اب آجائے نمازوں کے اوقات کی طرف
16:41تو پوری ڈیٹیلڈ حدیث
16:43صحیح مسلم میں ہے
16:44اور مشکات میں موجود ہے
16:45مشکات کی پہلے جل میں
16:46آپ کو نمازوں کے اوقات والے
16:47چپٹر بھی مل جائے گا
16:49کہ نبیل اسلام نے فرمایا
16:51کہ زہر کا وقت
16:52شروع ہوتا ہے جب
16:53سورج زوال پذیر ہو
16:56یعنی وہ اپنے ٹریک میں
16:57سینٹر سے تھوڑا سا آگے چلا جائے
16:59سورج صبح طلوع ہوتا ہے
17:01اور غروب افتاب کے وقت
17:03وہ غروب ہوتا ہے
17:04یہ پورا ٹریک جتنا بنتا ہے
17:06دس گھنٹے بارہ گھنٹے آٹھ گھنٹے
17:08اس کے ایکزیکٹ سینٹر کریں
17:09انہوں نے ضروری نہیں
17:11کہ سورج سینٹر میں
17:12ہمارے سار کے اوپر ہوگا
17:13سردیوں میں یوں سورج جاتا ہے
17:15اور گرمیوں میں
17:17بالکل ایسے اوپر سے جاتا ہے
17:18اور وہ بھی یہ ہم جو
17:19ایکویٹر خطے استوا کے قریب ہیں
17:22نارت پول پہ اور ساؤت پول پہ
17:24چلے جائیں وہاں تو
17:25چھ مینے کا دن اور چھ مینے کی رات ہے
17:27ادھر پھر آپ کو
17:29گھڑیوں پہ ہی چلنا پڑے گا
17:30دن کے وقت بھی
17:31اب اشاہ کی نماز پڑھ رہے ہوں گے
17:33اور نبیل اسلام کی حدیث بھی ہے
17:35اس کو سپورٹیف صحیح مسلم ہے
17:36کہ نبیل اسلام فرمایا
17:37جب دجال آئے گا
17:39تو پہلا دن ایک سال کا ہوگا
17:41دوسرا ایک مہینے کا ہوگا
17:43تیسرا ایک ہفتے کا
17:44اور پھر نارمل ہوں گے
17:45تو صاحبہ نے کہا
17:46کہ پھر
17:47ہم لوگ نماز کا کیا کریں گے
17:49جب ایک سال کا ہوگا
17:50صاحبہ نے نماز ہی فکر پہ گئی
17:52تو انوے فکر پہنے سی
17:53کہ سر کےڑی طریق دجال آئے گا
17:55میں ایک ویڈیو کلیپ
17:56یوٹیوب تے چڑھاڑا ہوں
17:56اہی کر رہے ہیں مولوی
17:58آئے دا آئے دجال کڑھی پھر دینے
18:00صاحبہ نے نہیں کہا ہونا
18:01کہ آئے گا دیکھی جائے گی
18:02دسوں حضور نماز آگی کرانگے
18:04تو آپ نے فرمانا
18:05تم اندازہ مقرر کر لینا
18:06اس زمانے میں تو وہ
18:09اندازہ مقرر بھی نہیں کر سکتے تھے
18:11لیکن آج
18:12اس کلاک کی مدد سے آپ دیکھیں
18:14لوگ آباد ہیں ان جگہوں پہ
18:15جہاں پہ چھ مہینے کا دن
18:17چھ مہینے کی رات
18:19کیونکہ وہاں سورج
18:19افق کے ساتھ چلتا ہے
18:21یعنی سورج یہاں سے تلو ہوتا ہے نا
18:23تو وہ یوں
18:25بس یوں ہی رہتا ہے
18:26چھ مہینے تک
18:28پھر چھ مہینے بعد
18:28وہ اتنا انگل ہوتا ہے
18:29کہ واپس وہ غروب ہوتا ہے
18:31پھر وہ چھ مہینے تک غیب رہتا ہے
18:32پھر چھ مہینے بعد نکلتا ہے
18:33ہمارا تو یوں جا کے سورج آتا ہے
18:35وہ افق کے ساتھ چلتا ہے
18:37اس میں تو
18:37وہ والا صاحب بھی نہیں ہوتا
18:39کہ وہ اوپر تک بھی آئے سورج
18:41وہ یوں جو ساتھ چلتا ہے
18:42وہ آپ یوٹیوب
18:43حفظہ اللہ کے اوپر ویڈیوز دیکھ لیں
18:45کہ اس طریقے سے
18:46وہاں پہ بھی لوگ آباد ہیں
18:47اور نماز کی ٹائمنگ آپ کر سکتے ہیں
18:49اندازہ مقرر کر کے
18:51اس کے لئے آپ کو
18:52امام انیفہ کو
18:53کوئی فون کال
18:54یا ورس ہے
18:55میسج کرنے کی ضرورت نہیں ہے
18:56صحیح مسلم حدیث ہے
18:57کہ اندازہ مقرر کر لینا
18:58یہ تو امام انیفہ سے بھی
19:00سوال پوچھتے ہیں
19:01تو اس زمانے میں
19:01تو گھڑییں نہیں تھی