Fatima Ka Chand 10th Muharram 24-oct-2015 Part 4

  • 9 years ago
Fatimakachand #GEO
’’فاطمہ ؓ کا چاند ‘‘ 10محرم کوجیو کی خصوصی نشریات
http://search.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=306437
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسلام کی سربلندی کے لیے نواسۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم،جگرگوشۂ بتول،سردارنوجوانانِ جنت، سیدالشہدا،امام عالی مقام سیدناامام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اورآپ کے جاں نثاروں کوبھرپورخراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے جیونیٹ ورک 10محرم الحرام کو براہ راست خصوصی نشریات پیش کی ۔ 10محرم الحرام کو یوم عاشورکی خصوصی نشریات میں معروف عالم دین سید مظفر شاہ قادری شہدائے کربلا کے روح پرور تذکرے سے ناظرین کے قلوب کو منور کیا ۔خصوصی نشریات کے دوراننظامت کے فرائض ڈاکٹر عطاء المصطفیٰ جمیل راٹھور انجام دیں گے ۔علاوہ ازیںعالم اسلام کے ممتازثناخواں عمران شیخ عطاری،احمدرضاقادری ،حافظ طاہرقادری ،محمد علی سہر وردی اورشہریار طارق امام عالی مقام اورشہدائے کربلا کی خدمت میںمنقبت کانذرانہ پیش کیا اورعلامہ نثار علی اجاگرمرثیہ تحت اللفظ پیش کرنے کی سعادت حاصل کی -