• 9 years ago
اسلام گردنیں کاٹ کر نہیں پھیلایا گیا،یہ اخلاقیات زاتی اعمال اور حضور ﷺ کی 53 سالہ زندگی مکی زندگی سے پھیلا،
ہوسٹن میں محمودہ سلطانہ چئیرٹی کے زیر اہتمام 15 منٹ میں 35ہزار ڈالر کے عطیات جمع،ڈاکٹر عامر لیاقت کی اسلام و فوبیا سے متعلق گفتگو،
امریکی مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ مقامی امریکیوں سے رابطہ بڑھائیں۔ڈاکٹر عامر لیاقت کی رقت آمیز گفتگو سے ہال میں موجود ہر آنکھ اشکبار

Category

📺
TV

Recommended