• 9 years ago
اچھی فلم کی آفر ہوئی تو ضرور کروں گا مجھے ٹین اسپورٹس نے کاو بوائے کا کریکٹر دے کر ہیرو تو بنا ہی دیا ہے مجھے تو کام کرکے بہت مزہ آیا ہے،میں تو ٹین اسپورٹس والوں سے کہوں گا کہ فین پور کی کوئی پوری فلم ہی بنا دیں میں اور فخر عالم تو اُس میں کام کرنے کے لیئے تیار ہیں

Category

📺
TV

Recommended