خواتین کے لیے انکے روکھے اور جلے ہوئے بالوں کی ٹریٹمینٹ کے لیےبچیوں کو.مس سیمی نے فری کلاس دی. اور انکے بالوں کی دیکھ بھال اور کلر کیسے کیا جاتا ھے بتایا گیا اس. کمپنی کی. لیڈی انسٹریکٹر. مس سیمی نے ان بچیوں کو بالوں میں کلر کے علاوہ دیگر بیوٹشن ٹیپس بھی بتاے. میڈم سیمی نے ان بچیوں کو ڈیکسن کمپنی کی طرف مزید بھی ایونٹ اور فری ورکشاپ منعقد اور ٹریننگ پر آکر مزید بھی ٹپس دیں گی بتایا. ان کے ہمراہ میڈم درخشاں. میڈم مہرین موجود تھیں جنہوں نے یہ پروگرام منعقد کروانے میں ایک کردار ادا کیا یہاں پر سیکھنے آنی والی بچیوں نے میڈم سیمی کا استقبال کیا اور اور مفت مشورے بھی لیے اور کہا کہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ میڈم سیمی.. ڈیکسن کمپنی.. نے آج یہاں آکر ہماری حوصلہ افزائی کی.
Category
📚
Learning