• last year
سٹی فاؤنڈیشن کمیٹی کے زیر اہتمام میریٹ ھوٹل کراچی میں اٹھائیس جولائی و ھزار چوبیس کو ایک ایجوکیشنل سیمینار منعقد کیا گیا جو پچھلے تمام سیمینار سے زیادہ کامیابی سمیٹتے ھوئے اختتام پذیر ھوا ۔اس سیمینار میں سماجی و فلاحی خدمات کی دنیا کی چند مخصوص شخصیات کو مدعو کیا گیا تھا ۔۔۔ جنکی شرکت نے ملک اسلم باپو کی ٹیم کے حوصلے بلند کر دیئے ۔۔۔
تمام مہمانان خاص کو سی ایف سی کی جانب سے یادگاری سووینئر پیش کیے گئے
جو مشترکہ طور پر فخر ترک فخر گجراتی غلام رمشا صاحب اور جوناگڈھ فیڈریشن کے موجودہ جنرل سیکریٹری قاضی مصطفی صاحب نے مشترکہ طور پر تقسیم کیے انکے ہمراہ گجراتی فورم کی ٹیم کیجانب سے شاھد صدیق صاحب یسین ایڈوکیٹ صاحب جمیل احمد سپاھی صاحب شعبہ خواتین کی فوزیہ عرفان صاحبہ سٹی فاؤنڈیشن کمیٹی کے انیس نور صاحب بھی سیمینار کو کامیاب کرنے میں پیش پیش تھے ۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00I'm going to do a little bit of a
00:02little bit of a
00:04little bit of a
00:06little bit of a
00:08little bit of a
00:10little bit of a
00:12little bit of a
00:14little bit of a
00:16little bit of a
00:18little bit of a
00:20little bit of a
00:22little bit of a
00:24little bit of a
00:26little bit of a
00:28little bit of a
00:30little bit of a
00:32little bit of a
00:34little bit of a
00:36little bit of a
00:38little bit of a
00:40little bit of a
00:42little bit of a
00:44little bit of a
00:46little bit of a
00:48little bit of a
00:50little bit of a
00:52little bit of a
00:54little bit of a

Recommended